دلِ گمشدہ ! کبھی مل ذرا...
کسی خشک خاک کے ڈھیر پر...
یا کسی مکاں کی منڈیر پر...
دلِ گمشدہ ! کبھی مل ذرا...
جہاں لوگ ہوں ، اُسے چھوڑ کر...
کسی راہ پر ، کسی موڑ پر...
دلِ گمشدہ ! کبھی مِل ذرا...
مجھے وقت دے ، میری بات سُن
میری حالتوں کو تو دیکھ لے
مجھے اپنا حال بتا کبھی
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
صبح بخیر 🌹🍃
جمعہ کا بابرکت دن آپ سب کے لیے رحمتوں، خوشیوں، اور برکتوں سے بھرپور ہو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین.!!
Jumma Mubarak 🕌
Good Morning X Fam ❤️
سلام وعلیکم
جمعہ کے دن سورہ الکھف پڑھنا نا بھولیں
جمعہ کے دن خاص طور پر درود شریف کا کثرت ورد کریں
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ