#لیبیا میں بیک وقت دو ڈیم ٹوٹنے سے ہونے والی تباہی کے مناظر، صرف ایک شہر #درنة میں 18000 سے 20 ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، پانی کا زور اس قدر شدید تھا کہ پورا شہر سیکنڈوں میں کھنڈرات میں بدل گیا، ہر طرف تباہی اور بربادی نظر آرہی ہے
آئی جی پنجاب بھی پورے پاکستان کی طرح شاھد جٹ کے فین نکلے ۔۔
آپ نے ناصرف شاھد جٹ کا انٹرویو فرمایا بلکہ اپنے لیے کہے گئے عوام کے پسندیدہ ترین اقوال بھی سُنے
۔۔
آپ کو آئی جی صاحب کی یہ کاوش کیسی لگی ؟ مجھے آپ کا تبصرہ سننا ہے ۔۔
ایک غبارے بیچنے والی خاتون سے غبارے چھین لینے پر اسلام آباد پولیس کو سب سے بڑا تمغہ دیا جانا چاہیے۔ ہو سکتا ہے غبارے بیچنے والی خاتون نے یہ غبارے بھی قرض کے پیسوں سے لیے ہوں۔ 💔
ویگنر سے منسلک ٹیلی گرام چینل گرے زون پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک ایمبریئر طیارے کو ماسکو کے شمال میں ٹیور کے علاقے میں روس کے فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا ہے۔
۔
Muslims given an ultimatum in Haryana. Shopkeepers being asked to sack their Muslim employees or face boycott. Some of our well meaning friends will continue with the most neutral and nauseating whataboutery. Every day apartheid
اگر اس ویڈیو کو ہرممبر اپنےاپنےگروپس میں شیئر کریں تو ہزاروں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچے گی۔اب دکھائیں اپنی طاقت اور شیئرکریں۔مظلوم کی آواز بنیں۔۔ہم بظاہر تو کچھ نہیں کرسکتے مگرانگلیوں کی حرکت سے ظالم کو پکڑواسکتےہیں۔
@ICT_Police@OfficialDPRPP@SindhPolice90@KP_Police1
حکومت کا سپریم کورٹ کے سامنے اہتجاج، نظام عدل کے منہ پر طمانچہ ہے۔ دفعہ 144 کے #SupremeCourt کے دروازے پھلانگے گئے۔ انتظامیہ تماشائی بن کر دیکھتی رہی دوسری طرف معصوم لوگوں پر گولیاں چلائیں۔ PTI کی خواتین کو اٹھایا جارہا ہے۔ ہراساں کیا جارہا ہے۔ شعیب شاہین