Ayesha Siddiqa argues that Pakistan is not a hybrid regime but a case of constitutional militarism, sanctioned by a parliament that has legislated away its own relevance. https://t.co/hYsHwax4hP
پشتون قومی جرگہ کے اہم نکات اور مطالبات:
🔹انتخابات میں دھاندلی:
جرگہ 8 فروری 2024 کے انتخابات کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ اور دھوکہ قرار دیتا ہے۔
🔹غیر نمائندہ پارلیمنٹ:
ایک غیر منتخب اور غیر نمائندہ پارلیمنٹ اور اسمبلیوں کو ملک اور صوبوں پر مسلط کیا گیا ہے، جس سے ماضی کی غیر جمہوری طرزِ حکمرانی کو دوام ملا ہے۔
🔹امن و امان کی مخدوش صورتحال:
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان اور لوٹ مار کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
🔹سول انتظامیہ کی بے بسی:
صوبوں میں سول انتظامیہ کی عملداری ختم کر دی گئی ہے اور تمام تر اختیارات اور کنٹرول ایف سی (FC) کے حوالے کر دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے امن و امان تباہ ہو چکا ہے۔
🔹نئے انتخابات کا مطالبہ:
جرگہ یہ واضح مطالبہ کرتا ہے کہ موجودہ غیر آئینی اور مسلط کردہ پارلیمنٹ کا فوری خاتمہ کیا جائے اور ملک میں نئے، آزادانہ، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کروائے جائیں۔
🔹گرینڈ کانفرنس کی تجویز:
ملکی سیاسی اور آئینی بحران کے حل کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز بشمول سیاسی و جمہوری جماعتوں، عدلیہ، فوج اور وکلاء پر مشتمل ایک مشترکہ کانفرنس (All Parties Conference) بلائی جائے۔
🔹جنوبی پشتونخوا میں بدامنی:
جنوبی پشتونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر جرگہ اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتا ہے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی زیر سربراہی پشتون قومی جرگہ کا علامیہ
1992 کے ورلڈ کپ میں مین آف دی میچ بننے والے عبدالقادر نے انعام میں ملنے والی گاڑی عمران خان کو تحفے میں دے دی تھی۔
عبدل القادر نے آنے والی نسلوں کو پیغام دیا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کو جو مقام، وقار اور عزت دی، قوم کو بھی انہیں وہی عزت دینی چاہیے جس کے وہ حقدار ہیں۔
عمران خان کا دور حکومت بہترین تھا میں رکشہ چلاتا ہوں عمران خان کے دور میں عمر ہسپتال جیسے مہنگے پرائیویٹ ہسپتال سے ماں کے دل کا فری بائی پاس کروایا تھا،دس لاکھ میں جیب سے نہیں دے سکتا تھا مہنگے ترین ہسپتال میں علاج ہوا اور دس روپے نہیں لگے۔
آج میرے بیٹے کے گردے کا آپریشن ہے اور شیخ زید ہسپتال والوں نے ایک لاکھ دس ہزار روپے مانگے ہیں ،بولا ہے پیسے لاؤ گے تو آپریشن کریں گے،میں کہاں سے لاؤں گا؟ رکشہ ہی بیچنا پڑے گا،تم دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ میرے دل سے عمران خان کے لیے دعائیں نہیں نکلیں گی کیا؟
ایک رکشہ ڈرائیور کی عمران خان کے دور میں دی گئی صحت کارڈ سہولت بارے گفتگو جو موجودہ جعلی حکمرانوں نے بند کردی ہے۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
Pakistanis are eating less and they are eating worse because they can no longer afford as much food. Data from the Pakistan Bureau of Statistics (PBS) shows that over the past six years people across the urban and rural divide are consuming less food across all categories.
That means families are cutting back on the size of their rotis, the number of times meat is cooked in a month, how much milk is being given to their children, and even how many cups of tea they are drinking in a day.
The social indicators are staggering. The percentage of households categorised as “moderate to severely food insecure” in Pakistan has gone from 15.92 percent in 2019 to 24.35 percent in 2025. Severe food insecurity has also gone from 2.37% of households to 5.04% of households in the past six years. That means more than a quarter of Pakistani households face some form of hunger and malnutrition.
None of this is because we don’t have enough food. Pakistan grows its own wheat and rice. We are some of the largest producers of poultry, eggs, and milk and we even have a modest but growing meat export sector. The problem is affordability.
https://t.co/LOUyMfZlDg
From PIMS inquiry report’
“The available CCTV evidence establishes that personnel immediately present responded
and attempted rescue. Charge Nurse Nasreen sought assistance; Security Guard Maria entered the
affected area. Staff Nurse Razia entered the burning Nursery, rescued one neonate and attempted to re-enter; and Dr Abdul Rehman was present within the affected area. The objective evidence therefore does not support generalized allegations that frontline medical and nursing staff simply abandoned the newborns”.
One must acknowledge these people who did not run away.
@Asad_Umar Pehlay politics parties mei democracy lana hogi fair tareeqay se
Koi bhi chia person 2 times se zayada nahi banana chaheay 5 plus 5 years terms max
فائر بریگیڈ کے دستے کے عین ساتھ NACTA نے مبینہ طور پر آدھی سے زیادہ سڑک پر قبضہ کر کے سکیورٹی بیریئر لگا کر اسے بند کر رکھا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ آگ لگنے کی صورت میں فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو تنگ گلیوں اور متبادل راستوں سے گھوم کر جانا پڑتا ہے۔ چند منٹ کی تاخیر کسی کی جان اور پورے خاندان کی زندگی چھین سکتی ہے، جبکہ ریسکیو ٹیموں کی اپنی جانیں بھی خطرے میں پڑتی ہیں۔ آخر یہ کس قانون کے تحت ہے کہ عوام کی جانیں بچانے والے ادارے ہی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دی جائیں؟ یہ سنگین غفلت نہیں تو اور کیا ہے؟
پمز ہسپتال کی اتنی بڑی نااہلی ہے کہ چلڈرن وارڈ کا گیٹ ہی بند تھا، جس کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی گاڑی کو چھ، سات منٹ کی تاخیر ہوئی اور اسے گھوم کر دوسرے راستے سے آنا پڑا۔ جب آگ لگی ہو تو ایک ایک لمحہ، ایک ایک سیکنڈ انسانی جان کے لیے قیمتی ہوتا ہے۔ انتظامیہ کی اس سنگین غفلت کی وجہ سے قیمتی جانوں کو مزید خطرے میں ڈالا گیا!مطیع اللہ جان۔
عینی شاہدین کی گفتگو 🚨
پمز اسپتال میں جیسے ہی آگ لگی تو اسٹاف بھاگ گیا، والدین اپنی مدد آپ کے تحت خود ہی وارڈ کے شیشے توڑتے رہیں، ریسکیو کا عملہ بھی دو گھنٹے بعد آیا
Is it better if we opt to have directly elected prime ministers, chief ministers & local govt chief executives? Here Dr @MiftahIsmail explains why this could improve the structure of governance
پاکستان میں دنیا کی سب سے مہنگی بجلی، مہنگا ترین سود، بدترین ٹیکسیشن پالیسی اور بدترین طرزِ حکمرانی۔
پہلے لائن میں لگ کر ایکسپورٹ کرو، پھر ہاتھ جوڑ کر اپنے ہی پیسے
ایکسپورٹ کے طور پر واپس لو۔ چار سو سے پانچ سو ارب روپے، اور اب ہر وقت حکومت کے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں ٹیکسٹائل والوں کا پیسہ پھنسا رہتا ہے!گوہر اعجاز۔
ہم سے غلطیاں ہوئیں۔
جب حکومت تھی تو ہم ان کی باتیں مان جاتے تھے اور آج بھگت رہے ہیں۔
اس وقت ہمیں یہ چیزیں سمجھ نہیں آتی تھیں حالانکہ سعد رفیق جیسے لوگ ہمیں بار بار سمجھاتے تھے
آج سیاست گالی بن گئی ہے۔ میرے اپنے بچے لوگوں کو نہیں بتاتے کہ میرا والد سیاست میں ہے۔ اور اس سب میں ہم بھئ ذمہ دار ہیں۔
جنید اکبر
صدر خیبر پختونخواہ پی ٹی آئ
#11thHour
🚨ڈاکٹریاسمین راشد کیساتھ جیل میں بدترین غیرانسانی سلوک کیا جارہا ہے انکے قید خانے کی بجلی بند کردی جاتی ہے انکی حالت اچھی نہیں کینسر کی مریضہ ہیں میڈیکل رپورٹس اچھی نہیں ہیں-
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف کی دو شریانیں بند ہیں
گردن اور دماغ کو خون کی سپلائی بند
ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے پرائیویٹ ہسپتال میں نواز شریف کا معائنہ کرتے ہوئے کچھ اس طرح جھوٹ بولا تھا