EX CANDIDATE NATIONAL ASSEMBLY.
Member Central Committee #MQM. IN CHARGE Balochista and Political Worker of #Pakistan's only Secular Party #MQM
follow @kakar286
سندھ میں سب سے گندا اور کرپٹ فیوڈل سسٹم نافذ ہے، پیپلزپارٹی کی کرپٹ اورنااہل حکومت نے گزشتہ18برسوں میں نہ صرف کراچی، حیدرآباداورسندھ کے شہری علاقوں کوتباہ و برباد کرکے رکھ دیا ہے بلکہ لاڑکانہ، نوڈیرو اور پورے دیہی سندھ کو جا کردیکھ لیں تو وہاں کا بھی بہت برا حال ہے۔ دیہی سندھ کے غریب ہاری اورسندھ کے غریب عوام بہت برے حال میں زندگی گزاررہے ہیں، وہ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، سندھ میں ترقیاتی کاموں کا بجٹ ترقیاتی کاموں پر خرچ ہونے کے بجائے پیپلزپارٹی کی حکومت کےوڈیروں کی بےانتہا کرپشن کی نذرہورہا ہے۔ وڈیروں کی دولت اور جاگیروں، جائیدادوں میں بے پناہ اضافہ ہورہا ہے جبکہ سندھ تباہی وبربادی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ ایک طرف تو کراچی کو تباہ کر دیا گیا ہے، شہر کا
انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا گیا ہے، سندھ کے دیہی علاقوں کوترقی دیکر شہری علاقوں کے برابر لانے کے بجائے سندھ کے دارالحکومت کراچی، حیدرآباد اوردیگرشہروں کے پہلے سے موجود انفرااسٹرکچر کو تباہ کرکے ان کی حالت دیہی علاقوں سے بھی بدتر کردی گئی ہے۔ ترقیاتی کاموں کے لئے ورلڈ بینک اور دیگر عالمی اداروں سے ملنے والی رقم بھی کرپشن کی نذرہورہی ہے۔ وقت کا تقاضہ ہے کہ کرپشن کا یہ بازار بند کیا جائے اورعوام کے ٹیکسوں کا پیسہ شہری اور دیہی علاقوں کے انفرااسٹرکچر کوبہتر بنانے اور عوام کو سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دی جائے۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 401 ویں فکری نشست سے خطاب
@iqrarulhassan ختم کرو یہ سازش نوجوان اب باشعور ھو چکی ہیں وہ اب آپ جیسے اشخاص کی ڈراموں سے بخوبی واقف ہیں آپ بھی شاھد آفریدی جیسے مفت میں کسی کی ترجمان بننے کی کوشش نہ کریں حلیم خان اور خٹک کی نوعیت کی جماعتیں تیرا سامنے ہیں
@iqrarulhassan@SohailRao2 اقرار بھائی آپ صحافی ہے کم سے کم آپ کو زیب نہیں دیتا ہے کہ مجودہ امرانہ نظام کا دفاع کرے اگر ھم اور آپ اس گورنمنٹ کا سپورٹ کرے ،ظلم کو ظلم نہ کہی منتخب اور سلیکٹڈ فرق نہیں کرسکے تو عوام ھمارے ٹویٹ اور کمینٹ کو کیس طرح satisfied کریں گے تہوڑی سے ھمارے اور دوسروں کا فرق ھونا چاہئے
ڈسٹرکٹ پشین DC ریسٹ ہاؤس میں 14 اگست کی پروگرام منعقد ھوا جس میں سکول کی بچیاں شعر پڑ رہاہے اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان ایم پی اے اور سرکاری حکام شریک ہیں #pashinresthouseindependentday
اس موقع پر ایڈہاک ججوں کے تعیناتی چیف جسٹس کی نیت پر شکوک اور شبہات پیدا ھوتی ہے
اگر ایڈہاک جج کی ضرورت تھے تو ایک سال پہلے اور یا آج سے ایک سال بعد میں بھی کیا جاسکتا ہیں لیکن تعیناتی اس وقت مناسب نہیں لگتا ہے
#کاکڑہاوس_کوئٹہ ملک جنت گل کاکڑ PB_46 ھزارگنجی کوئٹہ سے واحد امیدوار صوبائی اسمبلی ہے جو گزشتہ ادوار میں بغیر رنگ ونسل و زبان تمام عوام کے حسب توفیق خدمت کیا ہے ملک جنت گل کاکڑ نے کہا اگر علاقے کے عوام نے خدمت کا موقع دیا تو پوری بلوچستان ترقی کی طرف گامزن ھوگا #الیکشن2024
ٹنڈو آدم میں باشعور نوجوان افضل لنڈ کو سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ سندھ میں ہر طرف لاقانونیت ہے، دھشتگردی ہے، اور باشعور نوجوانوں کو چن چن کر قتل کیا جا رہا ہے۔ افسوس
@Marriyum_A اگر نواز شریف آ بھی جائیں تو کیا ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے نہیں بلکل نہیں اس کو عوام نے پہلے بھی حکومت چلانے دیکھا ہے
اب جب آئیں گے شید پہلے تو کیس کا سامنا کریں گے