اس ملک میں ہر مشہور بزدل اور ہار ماننے والا کمپرومائزڈ شخص عمران خان سے یہی بغض ��کھتا ہے کہ وہ ہار کیوں نہیں مانتا۔ خود کھڑے نہ ہو پائے، اب خان کو طعنے دیتے ہیں کہ کھڑا ہونا بے وقوفی اور غیر سیاسی ہے۔ ایسے ہی لوگ ہر دور کے یزید کے سہولت کار بن جاتے ہیں۔ عمران ریاض خان
#pakistan @ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور کہا کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں۔ تقریر ختم ہوئی، ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلے ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
اللہ رب العزت آپ اور آپ کے گھر والوں كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنی حفظ و امان ميں رکھے
آمین یا رب العالمین
Good Morning
کیا وژن ہے سر جی آپ کا!
پنجاب والی پلیگ نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا ہے۔ جس سے ڈر لگے اٹھا لو جو بولے اسے گولی مار دو۔
باڑہ خیبرپختونخوا کی پولیس کے ظلم اور فرعونیت کے افسوسناک مناظر ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
فیصل واڈا جیسے شخص سے نفرت انگیز دھمکیاں لگوا کر ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے لیے عوام اور سیاستدانوں کے دلوں میں مزید نفرت پیدا کرتی ہے۔
درحقیقت ان دھمکیوں سے خوف سے زیادہ نفرت پیدا ہوتی ہے۔
عقل نئیں تے موجاں ای موجاں
کل فیصل واڈا کہہ رہا تھا جو پاکستان کا جھنڈا نہ��ں اٹھائے گا اس کی نسلیں تباہ کر دیں گے لیکن یہاں تو الٹا ہو رہا ہے جس نے پاکستان کا جھنڈا اٹھایا ہوا ہے پنجاب پولیس اس پر ہی تشدد کر رہی ہے
بلاول، تمہارے باپ نے گورنر رول اور ایمرجنسی پر دستخط کرکے ان کو لاگو کیا ہے۔ بکواس بند کرو! سالار سلطان زئی
#pakistan@MeFixerr
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مرض بڑھتا جا رہا ہے۔۔
غاصب عاصم منیر کی ملٹری رجیم میں پاکستانیوں کے قتلِ عام کے سات ہولناک واقعات:
1. لاہور قتلِ عام، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک قتلِ عام، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر قتلِ عام، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے قتلِ عام، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ قتلِ عام، 8 جون 2026
6. راولاکوٹ، میرپور قتلِ عام، 27، 28 جولائی 2026
7. باڑہ، خیبر قتلِ عام، 13 اکتوبر 2026
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے، معصوم، پُرامن پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
ایک دن تو جواب دینا ہو گا۔۔
ایک دن تو حساب دینا ہو گا۔۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
پارلیمانی پارٹی والو! آپ مذاکرات کی باتیں کر کے اپنی اہمیت صفر مت کریں۔ آپ عمران خان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں۔ آپ ایسی باتیں کر کے اس سسٹم کو وقعت دے رہے ہیں۔ اُس کی اجازت کے بغیر ایسے عمل نا کریں۔
اربوں مالیت کے قبائلیوں کے چلغوزے کے باغات پر قبضہ کر لیا گیا۔ جہاں پر یہ باغات تھے، اس علاقے کو شورش زدہ قرار دے کر قبضہ کیا گیا۔ آج وہ چلغوزہ 12 ارب روپے کا بک رہا ہے، لیکن ایک روپیہ قبائلیوں کو نہیں دیا گیا۔ قاسم سوری
#pakistan@QasimKhanSuri
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔