لوگو ! تمہارے پاس ایک ایسی چیز آئی ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک نصیحت ہے ، اور دلوں کی بیماریوں کے لیے شفا ہے ، اور ایمان والوں کے لیے ہدایت اور رحمت کا سامان ہے ۔
@MubashirAZaidi ایران اکیلے نے جو کارنامہ سر انجام دیا کیا ہی اچھا ہوتا کہ باقی مسلم ممالک بھی اس کا ساتھ دیتے تو ان یہودو نصارا کے چنگل سے نکل جاتے سب
@RShahzaddk کیا توشہ خانہ سے کوئی چیز قانون کے مطابق خرید کر پھر آگے بیچنا جرم ہے؟ ایسا کوئی قانون ہے کیا؟
ایسا کوئی قانون ہے اس بارے میں یا نہیں مجھے نہیں پتا لیکن اگر سادہ سی بات دیکھیں تو رول کے مطابق جو چیز آپ نے خریدی وہ آپ کی ہوئی اس کے بعد آپ اس کو استعمال کرو توڑو پھینکو یا بیچ دو