شاہدرہ میں صاف پانی کی فراہمی
عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کی زمہ داری
این اے 117 کی عوام سے وعدہ تھا کہ حلقے میں صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں گے ہر یونین کونسل میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگائیں گے، جو کہ اب تک 35 کے قریب لگ چکے ہیں اور ہزاروں گیلن روزانہ کی بنیاد پر صاف پانی حاصل کر رہے ہیں۔
#AbdulAleemKhan #NA117Lahore #Aak4humanity #aak_foundation #ilovealeemkhan #KhidmatGuzaar #AleemKhanForPakistan #NationStandsWithAAK
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
#JummahMubarak
عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کی طرف سے پی آر ہائی سکول،ہوپ روڈ لاہور میں نئے واشرومز کی تعمیر اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلیے جدید واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب
#aak_foundation#Aak4humanity#apnaghar#younggirls
عوام کا انتخاب ۔۔۔ جیتے گا عقاب 🦅
این اے 119 پی پی 149 میں مسلم لیگ ن کے رہنما علی پرویز ملک کی طرف سے انعقاد کردہ افطار ڈنر میں خصوصی شرکت اور ضمنی انتخابات کی کمپین پر حاضرین سے خطاب کیا۔
اس موقعے پر محترمہ شائستہ پرویز ملک ، خواجہ عمران نزیر ، ملک ذیشان ،چودھری شہباز اور غزالی بٹ بھی موجود تھے
#ShoaibSiddiquiPP149 #PP149Lahore #VoteForIPP #Eagle
#21April_VoteSirfUqaabKa #21April2024 #istehkamEPakistanParty
ایسٹر کے تہوار پر پاکستان کے مسیحی شہریوں بلخصوص پی پی 149 کی مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتا ہوں.پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مسیحی برادری کی خدمات، وطن سے محبت اور وابستگی شک وشبہ سے بالاتر ہے۔قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے لیے بلا تفریق مذہب و نسل مساوات، آزادی اور سلامتی کی تلقین کی۔ آج ہمیں امن ،بھائی چارے اور اتحاد کے پیغام کو عام کرنے کا عہد کرناہے۔
ترقی کا نیا دور لانا ہے۔۔۔عقاب پر مہر لگانا ہے 🦅
لاہور صدر آفس میں پی پی 149 سے پارٹی رہنماؤں ،کوآرڈینیٹرز اور علاقہ معززین سے ملاقات اور 21 اپریل کے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔
#ShoaibSiddiquiPP149#PP149Lahore#ByElection#21April2024#Eagle#VoteForIPP #IstehkamEPakistanParty
خدمت کو آگے بڑھائیں... عقاب پر مُہر لگائیں🦅
استحکام پاکستان پارٹی سیاست نہیں بلکہ بے لوث خدمتِ خلق اور معتدل رویوں کو فروغ دے رہی ہے۔ہم پی پی 149 میں ایسے سماج کی تشکیل نو کرنا چاہتے ہیں جہاں معاشی اور سماجی مسائل کا فوری حل ہو. بہترین طبی سہولیات کی فراہمی، کچی آبادیوں کےمالکانہ حقوق، بہترین انفراسٹرکچر ، واٹر فلٹریشن پلانٹ اور تعلیم اور کھیلوں کے فروغ کے لئے مختلف پراجیکٹس لاکر ایک مثالی حلقہ بنانا ہمارا عزم ہے۔
#ShoaibSiddiquiPP149 #PP149Lahore #ByElection #21April2024 #Eagle #VoteForIPP #IstehkamEPakistanParty
پوراکرو روشن پاکستان کے خواب کو
اب کی بار ووٹ دو صرف عقاب کو 🦅
صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی خدمت کی سیاست کو اپنائیں 21 اپریل کو عقاب کے نشان پر مہر لگائیں ۔
#ووٹ_شعیب_صدیقی_کا
پی پی 149 لاہور سے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کا مشترکہ اُمیدوار نامزد ہونے پر اپنے پارٹی قائد عبدالعلیم خان اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا تہے دل سے شکرگزار ہوں انشاءاللہ انکے اعتماد پر پورا اتروں گا اور پی پی149 کی غیور عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ 8 فروری کی تاریخی کامیابی کی طرح 21 اپریل کو بھی "عقاب" پر مہر لگا کر خدمت کے تسلسل کو جاری رکھیں ۔
@abdul_aleemkhan@NawazSharifMNS #VoteForEagle
جیت کا نشان عقاب 🦅
لاہور پارٹی آفس میں پی پی 149 کے کوآرڈینیٹرز سے ملاقات اور 21 اپریل کے ضمنی انتخابات کی کمپین کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
اس موقعے پربھرپور انداز میں الیکشن کمپین جاری رکھنے اور عبدالعلیم خان کا پیغام گھر گھر تک پہنچانے کی تلقین کی
#VoteForEagle
ترقی اور خوشحالی لائیں
عقاب پر مہر لگائیں 🦅
آپ کا ووٹ قومی امانت ہے اسکا بہترین استعمال کریں۔21 اپریل کے ضمنی انتخابات میں "عقاب" پر مہر لگا کر پی پی 149 میں عوامی فلاح و بہبود کا دائرہ کار وسیع کریں۔
#shoaibsiddiquipp149#PP149Lahore#VoteForIPP#Eagle
ترقی اور خوشحالی لائیں
عقاب پر مہر لگائیں 🦅
آپ کا ووٹ قومی امانت ہے اسکا بہترین استعمال کریں۔21 اپریل کے ضمنی انتخابات میں "عقاب" پر مہر لگا کر پی پی 149 میں عوامی فلاح و بہبود کا دائرہ کار وسیع کریں۔
#shoaibsiddiquipp149#PP149Lahore#VoteForIPP#Eagle
"اپنے مستقبل کو بہتر بنائیں
عقاب پر ٹھپہ لگاکر استحکام کو جتوائیں"
لاہور پارٹی آفس میں پی پی 149 سے علاقہ معززین و ورکرز سے ملاقات اور 21 اپریل کے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی ۔
#shoaibsiddiquipp149#PP149Lahore#VoteForIPP#Eagle
21 اپریل کو عقاب پر ٹھپہ لگائیں 🦅
"گزشتہ 20 سالوں سے ہم پی پی 149 کی خدمت کرتے آرہے ہیں حلقہ میں ترقیاتی اور عوامی فلاح وبہبود کے کاموں کا جال بچھایا ہے۔ انشاءالله حلقے کی عوام نے 21 اپریل کو دوبارہ موقع دیا تو مزید خدمت کریں گے"
#ShoaibSiddiquiPP149#PP149Lahore#ByElection #21April2024 #Eagle #VoteForIPP #IstehkamEPakistanParty
The Abdul Aleem Khan Foundation stands at the forefront of the fight against Tuberculosis (TB) on World TB Day, emphasizing its dedication to raising awareness, implementing preventive measures, and providing crucial support to eradicate TB. With a multifaceted approach and access to healthcare resources, and community outreach initiatives, AAKF works to improve the well-being of individuals impacted by this global health challenge.
#worldtuberculosisday
#aak_foundation
#Aak4humanity
#apnaghar
#younggirls