پچھلے دنوں ایئر وائس مارشل اورنگزیب نے سنٹرل آف گریوٹی کی ٹرم بولی تھی جس پر بھارتی میڈیا نے ٹرولنگ کی کوشش کی اور اپنے آپ کو بہت تعلم یافتہ ظاہر کرتے ہوۓ چند انگریزی اخباروں نے بھی اپنا گیان بانٹا یہ رہا جواب کہ یہ ٹرم کب اور کتنے افواج استعمال کرتی ہیں ۔۔۔۔