یہ باتیں یوتھیوں سے کہاں برداشت ہوتی ہیں۔۔۔
👈ڈونلڈ ٹرمپ نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ انڈیا کے سات جہاز گرائے تھے؟ جس پر شہباز شریف سمیت انگلینڈ اور اٹلی کے وزرائے اعظم نے بھی تصدیق کر دی کی جی سات ہی جہاز تھے 🤣🤣🤣
👈اب شئیر کرنا آپکی زمہ ہے
شہادت کی تڑپ کا رقص دیکھیں ❤️نہ ڈر،،نہ خوف رتی بھر پرواہ نہیں ❤️ہمارے شاہینوں کا رقص تو دیکھے دنیا۔۔ جب ایمان کی طاقت سینوں میں ہو تو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔۔۔۔
Pakistan Zindabad 🇵🇰
پاکستانی شاہینوں کو خصوصی رب کریم کی مدد تھی دیکھو کیسے دشمن سب طرف سے حملہ آور تھا پر میرے اللّه پاک نے کیسے بچا کر انکو تباہ و برباد کیا
❤️❤️❤️
پاک فوج زندہ باد
کہتے تھے عمران خان کو باہر نکالو تاکہ قوم فوج کے ساتھ متحد ہو سکے اور اس طرح کی درجنوں ویڈیوز یہ ثابت کررہی ہیں کہ پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
ماشاءاللہ
جنگی ترانے میں صحابہ کرام خاص کر خلفاء راشدین و خالد بن ولید کی صفات کے ذکر سے ماخوذ جذبہ قابل تحسین ہے ❤️🇵🇰🫡
پاکستان زندہ باد
میرا عشق پاکستان
ارنب گوسوامی کے چینل پر رونا دھونا مچ گیا
🚨🚨
اپنے رپورٹر سے سوال کرتا ہے کہ کیا پاکستان ہماری فضائی حدود میں گھسا؟
رپورٹر - جی وہ بہت مرتبہ گھسے
مہمان: پاکستان بالکل ہماری جانب آئے گا، انکی فوج بہت تگڑی ہے
@Ustad_e_Muhtram اکثر کی نظر میں تو یہ چہرہ ہی ہے سب کچھ
پر خوبی کردار کے عاشق بھی بہت ہیں
اک میں ہی تو بس تیرے موافق نہیں نکلا
تو غم نہ منا تیرے مطابق بھی بہت ہیں