@ZiaulQamarButt2 اکثر فنکارائیں ایسی ہی روتی نظر آئینگی 😊 جتنی بڑی پیمنٹ اتنی ہی جذباتی اداکاری 😂 آخر انہیں اپنی ضروریات بھی تو پوری کرنی ہوتی ہیں آج خان کیلیئے تو کل کسی اور کیلیئے روئیں گی
اشارہ
تین مرکزی کردار تھے۔ دو جیل میں ہیں، تیسرا ہسپتال میں ہے۔
2013 میں عمران خان کو میرا آخری ٹکسٹ مسیج: "خدا بننے کی کوشش مت کر ورنہ اللہ تعالٰی تمہیں عبرت کا نشان بنا دے گا۔"
سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہے، جو نہ سمجھے وہ بدبخت ہے۔
آسٹریلین پولیس کمشنر نے آسٹریلیا میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں ایک بڑے بھارتی دہشتگردوں کے نیٹورک کے ملوث ہونے کا انکشاف کر دیا.
دہشتگردی کے اس نیٹورک میں مزید 4 بھارتی گرفتار.
دوسروں کو چور چور کہنے والے
خود چور نکلے ہیں
کوئی آپ کوبتائے گا کہ انقلاب کی سزا دی گئی
کوئی کہے گا جرنیل مخالفت کا انتقام لیا
کوئی بتائے گا جھکا نہیں تو جیل کیں ڈال دیا گیا
لیکن سچ یہ ہے کہ قوم کو ملنے والے تحفے بیچے اور کم قیمت لگوا کر اپنے پاس رکھ لئے
چور ہیں۔