ٹرینڈ ابھی بھی پینل پر ہے سب لوگ اس پر دو چار پوسٹیں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ لازمی کریں ٹرینڈ رپورٹ ہو رہا اس سے جو تکلیف پہنچ رہی و�� جاری رہنی چاہیے لازمی لازمی پوسٹ کریں
#PakistaniStandsWithSaudi
وزیراعظم شہبازشریف کو قوم سے خطاب کر کے اپیل کرنی چاہیے
کہ
میرے عزیر ہم وطنو۔۔۔
آپ ملکی مفاد میں کچھ عرصے کے لیے"مر کیوں نہیں جاتے"
ہم جب تک حالات ٹھیک نہیں کر لیتے تب تک خاص طور پر نچلا طبقہ اور لوئر مڈل کلاس
"مر کر" اشرافیہ کی بے پناہ خدمت کر سکتے ہیں۔
*اس طرح بہانے سے ان"غریبوں سے تو جان چھڑوائیں"
وزیراعظم صاحب
ویسے بھی ان غریبوں کو قبر میں سکون ملنا ہے اور جنت بھی ملنے کا امکان زیادہ ہے۔
*اشرافیہ نے تو یہیں Enjoy کرنا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
جناب وزیراعظم پاکستان @CMShehbaz طویل انتظار کے بعد آپ قبائلی جرگہ سے خطاب کرنے پشاور آۓمگر پختونوں کی بہادری کی روایتی تعریف کرنےسے زیادہ بہتر ہوتا کہ آپ خیبرپختونخوا کیلۓ کسی بڑےپراجیکٹ کا اعلان کرتے۔اج بھی مقامی لوگ چندہ جمع کرکے بحرین-کالام سڑک کی مرمت کررہے ہیں۔
@RashidMurad شریف برادران جب اقتدار میں اتے ہیں تو یہ لوگ کارکنوں کو بھول جاتے ہیں اور بیوروکریسی پر انحصار اور اعتماد کرتے ہیں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ اس بات کو اچھے سے جانتی ہے افسوس شریف برادران نے جوتے کھانے اور جیل یاترا کے بعد کوئی سبق حاصل نہیں کیا
محترم جان کی امان پاؤں تو ایک عام حشرات الارض قسم کے پاکستانی کی حیثیت سے کچھ عرض کروں؟؟
جب منصفین کی تنخواہ میں بے تحاشہ اضافہ کرنے کی سمری ائ تو اس وقت بلوچستان کی سڑک کا خیال ایا تھا؟؟
جب اراکین اسمبلی نے غربت کا رونا رویا اور انکی تنخواہوں مر��عات میں بے تحاشہ اضافے کا بل اسمبلی میں ایا تو اس وقت بلوچستان کی سڑک کا خیال ایا تھا؟؟
جب ارب پتی بلکہ کھرب پتی ارکان کی سال میں 25 بزنس کلاس ٹکٹس کے بدلے 30 ٹکٹس کی گئیں تو اس وقت بلوچستان کی سڑک کا خیال ایا تھا؟
جب کابینہ اراکین نے مراعات میں اضافہ کروایا اس وقت بلوچستان کی سڑک کا خیال ایا تھا؟؟؟
محترم وزیراعظم صاحب اپ ایک زیرک سیاستدان ہیں پتا نہیں اپکو کس نے غچہ دے دیا؟ اگر اس وقت اپ پٹرولیم قیمتوں میں ایک مناسب کمی کردیتے تو اپکی نیک نامی میں بے تحاشہ اضافہ ہوتا کراچی تا گلگت اپ کی واہ واہ ہوتی مخالفین کےمنہ بند ہوجاتے مگر پٹرولیم مصنوعات میں خاطرخواہ کمی کے ایک برمحل فیصلے کے بجائے اپ سے ایک عجیب و غریب بیان دلوا کے اپ کے بجلی قیمتوں میں کمی سے بناہوا بہترین ماحول یکدم بدل دیا گیا، اپ بلوچستان سمیت ہر صوبے میں سڑکیں بنائیں لیکن اس کے لئے غریب کی جیب پہ بوجھ ڈالنے کے بجائے درج بالا اشرافیہ کے لئے کیا گیا تمام اضافہ واپس لے کے زیادہ حصہ بلوچستان پہ اور کم حصہ باقی صوبوں پہ لگادیں ہم اپکے ساتھ کھڑے ہوں گے،
میری دلی ہمدردیاں اپکے ساتھ ہیں لیکن میں اپ��ے اس فیصلے کی تائید نہیں کرسکتا اور دیگر حشرات الارض کے ساتھ اواز ملاکے اس فیصلے کی مذمت کرتا ہوں🙏🙏🙏💔
آج ثابت ہوا کہ پاکستان سے صحافت کا جنازہ نکل چکا ہے۔براۓ نام بڑے بڑے نیوز چینلز، اخبارات اور پھر سینوں پر تمغہ امتیاز سجانے والے صحافیوں کو معلوم ہی نہ ہوسکا کہ ضلع مردان کے پہاڑوں میں سوات سے تعلق رکھنے والے9 بے گناہ افراد ایک ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں۔ @CMShehbaz
اختر مینگل نے ماہ رانگ باز بلوچ کے لئے احتجاج کا اعلان کیا کہ ہمارے خواتین کوگرفتار کرکے بے عزتی کی گئی
👈یہ بھی ایک بلوچ عزت دار خاتون ہے جو سردار اختر مینگل کے ظلم و بربریت کا شکار ہوچکی ہے۔اس وقت اختر منگل کی غیرت کہاں چلی گئی تھی جب یہ خاتون مجبور ہوکر میڈیا کے سامنے آگئی
مریم نواز جو کینسر ہسپتال بنوا رہی ہے وہاں جب اس طرح کے مجبور/سفید پوش لوگ فری علاج کروائیں گے تو شاید ہمارے معاشرے میں کینسر جیسی موذی بیماری کے حامل افراد اور ان کی فیملیز کی تکالیف میں کمی واقع ہو گی۔
پنجاب حکومت اس بچی اور اس کے گھر والوں کی مالی مدد/وظیفہ مقرر کرے۔
اگر میری یہ پوسٹ نیو نیوز کا نمائندہ یا کوئی اس چینل سے متعلقہ شخص پڑھے تو اس بچی کی لوکیشن شئیر کرے۔جہاں یہ آ کر انڈے بیچتی ہے۔
@najamwalikhan
(اسد آر چوہدری)
جو لیڈران جلوس لے کر گے قیادت کرتے رہے وہ الیٹ کلاس سے وہ سب محفوظ ہیں جو غریب ان کے پیچھے وہاں پہنچے ان کو دس سال کی سزا ہو گئ ہے
یہ ملک الیٹ کی جنت ہے آپ الیٹ تو جی ایچ کیو ، کور کمانڈر ہاؤس حملہ کے بعد بھی خدیجہ شاہ کی طرح محفوظ عام غریب تو اگر آپ حکومت کے ساتھ بھی ہیں تو مقدمات بن جاتے اور آپ کی اپنی حکومت بناتی ہے
اس لیے اس الیٹ کلاس کے ایجنڈے کا ایندھن مت بنیں