جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟
عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں
کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور
#ڈگی_والا#ڈگی_والی_سرکار#ڈگی_والا_وزیراعظم ؟
👇🏽👇🏽👇🏽
https://t.co/VV642p4AbE
ارشد شریف صاحب کو گولی مار کے کینیا میں شہید کر دیا گیا۔
ارشد شریف کے چاہنے والے ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر جو آج تحسین پیش کریں۔
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
🫂 اصل خوشی تو اپنوں سے ہے، اور اپنوں سے #Eidi لینے کا تو اپنا ہی مزہ ہے۔
💵 #BinancePakistan اس بار اپنے صارفین کے لئے لایا 500$ BUSD کی عیدی!
🔹 اس پوسٹ کو لائک، ریٹویٹ کریں
🔹اپنے دو دوستوں کو ٹیگ، #BinanceEidi کا استعمال کریں
🔹ہمیں بتائیں آپ کرپٹو اسپیس میں کیسے آئے
#MarchAgainstImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں نیپال سے ہوں میں نے ٹویٹر اکاؤ��ٹ صرف عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لئے بنایا ہے آئیے سب مل کر ایک دوسرے کو فالو کرتے ہیں مجھے فالو کریں اور فالو بیک لیں
ماہِ رمضان المبارک میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجدِ اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوجیوں کےحملےکی شدید مذمت کرتا ہوں۔ مسجدِ اقصیٰ اہلِ اسلام کیلئے تیسرا مقدس ��رین مقام ہے اور آج دنیا بھر کے مسلمان (اس حملے کا) درد اپنے سینوں میں محسوس کرتے ہیں۔
https://t.co/N6uFZfMYaY
پروموشن سب کی
کپتان کے صرف وہ کھلاڑی حاضری لگوائیں جو سو فیصد فالو بیک کرتے ہیں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں گے
اور مجھے بھی فالو کریں
شروع...
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کراچی میں ہمارے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والوں سے میری گزارش ہے کہ وہ قومی پرچم اپنے ساتھ لے کر آئیں کیونکہ اب یہ امریکی شہ پر مقامی میرجعفروں کی معاونت سے حکومتیں بدلنےکیخلاف پاکستان کی خودمختاری اورحقیقی جمہوریت کی ایک جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور