کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔
﴿سورۃ آل عمران، ۲۶﴾
اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے، ہم اُنہیں ضرور بالضرور اپنے راستوں پر پہنچائیں گے، اور یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
﴿سورۃ العنکبوت، ۶۹﴾
آگ کا سائیہ نہیں ہوتا کیونکہ یہ روشنی کی ایک قسم ہے اور روشنی کا سائیہ نہیں ہوتا
سائے اشیاء کی روشنی کو روکنے کی وجہ سے بنتے ہیں اور آگ خود روشنی کا ایک ذریعہ ہے، اس لیے یہ روشنی کو روک نہیں سکتی.
آگ کا وزن کرنا مشکل ہے کیونکہ یہ ایک گیس ہے اور گیسوں کا وزن کرنا مشکل ہوتا ہے
1👇
کہتا تھا چار حلقے کھول دو ورنہ میں کھلوا لُونگا
وہ ہنسے
کہتا تھا حکومت سے باہر میں آپ کے لئیے اور خطرناک ہوجاونگا
وہ ہنسے
کہتا تھا میری قوم کا بچہ بچہ میرے ساتھ الیکشن میں کھڑا ہوگا
وہ ہنسے
اب وہ خامُوشی سے جیل میں بیٹھا کُچھ کہہ بھی نہیں رہا اور
خُود ہنس رہا ہے اور وہ رو رہے ہیں۔
بے وقوفوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے، یہ جاہل اس قوم سے لڑ رہے ہیں جس نے بلے کا نشان چھیننے اور نیٹ بند ہونے کے باوجو ان کے منہ پر ووٹ کے لاتعداد طمانچے مارے ہیں ، اب یہ ٹوئٹر بند کر کے خوش ہیں ۔ ، جاہلو ، اس قوم کو وی پی این لگانا آتا ہے ۔
12 نشانیاں کہ آپ اپنی زندگی برباد کر رہے ہیں
1. اپنی ناکامی کا الزام دوسروں پر ڈالتے ہیں
2. ایسے لوگوں کے ساتھ گھومتے پھرتے ہیں جن کی زندگی کا کوئی حقیقی مقصد نہیں
3. لوگوں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں, جدید خیالات کے بارے میں نہیں
4. دوسروں کے ہر کام پر بہت تنقید کرتے ہیں
1👇
تقریبا 4 ماہ بعد پہلی بار نماز جمعہ کی ادائیگی!
شمالی غزہ کی پٹی میں قابض کی طرف سے تمام مساجد کو شہید کرنے کے بعد بمباری اور جارحیت کے باوجود فلسطینیوں نے جبالیہ کیمپ کی سڑکوں میں نماز جمعہ ادا کی۔
Top URGENT to Gen. Asim Munir and his colleagues in the hierarchy of the #Pakistani Army,
Peace and respect
You lead the Army of the Noble people of #Pakistan. Your people have spoken, loudly, clearly, and decisively via #Elections2024. They want #Imran_Khan free, and they want him back to lead the country as their Prime Minister.
Please respect their wishes and do not make them think you are intended on forcing and imposing an illegitimate corrupt government on them.
For the sake of Pakistan and in memory of the sacrifices of every single Pakistani soldier who gave his life for Pakistan, let the nation has its way. Let it get the leader it loves and trusts.
Any other route will be a recipe for national disunity and years of worse hardship to come. It will also severely weaken the standing of the Army in the eyes of the people. Only the most evel enemies of Pakistan would wish that to happen.
May Allah Almighty enlighten your path to make the right decision for your noble nation.
Wassalamu Alaykom.
کوئ نہیں مان رہا۔ کوئ نہیں مانے گے۔ نہ پاکستان کے اندر نہ پاکستان سے باہر۔
مُلک کو انتشار سے بچائیں۔ پاکستان ایک حسین مُلک ہے۔ اُسے اور حسین بنائیں۔
بہت ہوگیا۔ جو جیت چُکا ہے اُسے جیتے رہنے دیں۔
پی ٹی آئی نے فارم 45 پر دیے گئے ابتدائی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں تقریباً 140 سے زائد نشستوں کے ساتھ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور