شواھد دیکھ کر فیصلہ کریں پیپر سے ایک دن پہلے پیپر لیک ھوا بچے عدالت گئے مافیا نے جج خرید لیا، اب جج نے فیصلہ سنا دیا لیکن ایک ھفتہ گذرنے کے باوجود شارٹ آرڈر جاری نہیں کررہا۔
#MDCATLEAKS
Why you people are silent over biggest injustice by sindh hight court with #MDCAT students? You are going in elections but your concern for public is highly disheartening .@AseefaBZ#WeRejectHighCourtDecision
پاکستان سن لے سندھ کے مافیا جج نے بچوں کے خلاف فیصلہ دیا، داخلہ شروع ہیں لیکن عدالت سے شارٹ آرڈر نہیں مل رہا ریاست اور ریاستی ادارے انصاف بھلے نہ دیں لیکن بچے بنا آرڈر سپریم کورٹ کیسے جائیں گے؟ پھر پوچھتے ہیں سندھی باغی کیوں بنتے ہیں؟ ھمیں فیصلے کی کاپی دلوادیں شکریہ
@OfficialDGISPR@BBhuttoZardari@HamidMirPAK