جس طرح سندھ کی نگران سرکار سندھ کے ھر مسئلے پر لاتعلق ھے مجھےلگتا ھے اب ھر مطالبہ سیدھا آرمی چیف کے ساتھ رکھنا ھوگا۔ کیا گدھے سندھ میں مسلط کیے ہیں صاحب؟ کیا میرٹ دیکھی ھے ؟ @OfficialDGISPR#MDCATLEAKS#Justicedenied#MafiaJustice
نہ بلاول نہ پگاڑہ لیکن آرمی چیف صاحب آپ کی ایک کال ھمیں چیف جسٹس سندھ سے فیصلے کا شارٹ آرڈر دلواسکتی ھے، آپ کے دو منٹ آپ کو لاکھوں دعائیں دلواسکتے ہیں۔
#MDCATLEAKS#JusticeDenied@OfficialDGISPR
حامد میر صاحب بلوچوں کے کیس کو بہترین کوریج دینے پر آپ کو خراج تحسین آپ سے گذارش ھے سندھ میں میڈیکل ٹیسٹ پیپر کے دو بار لیک ھونے اور عدالت کی طرف سے شواھد کی تفتیش کیے بنا مافیا کو رلیف دینے پر بس دو جملے ہی صحیح کسی صاحب اقتدار کے کان میں ڈالدیں۔
@HamidMirPAK
#WeRejectHighCourtDecision