@saleemspeaks2 ہمیشہ قدرتی طریقہ استمال کریں
بس تھوڑی احتیاط اور کنٹرول کی ضرورت ہوتی ہے دونوں صحت مند رہتے ہیں
کوئی راکٹ سائنس نہی ہے
ڈاکٹر اور ملا اپنا اپنا چورن بیچتے ہیں
اور دونوں ہی اپنے اپنے دھندوں میں سب سے زیادہ کامیاب ہیں
میری شادی کو 27 سال ہوگئے ہیں
اپنی مرضی سے بچے پیدا کیے ہیں
@saleemspeaks2 یہ حضرات مفتی نہی مفاد پرست مفتے ہیں
صدیوں سے مختلف شکلوں میں آکر لوگوں کو کنفیوز کرتے ہیں
شرعی طور پر کسی ایک مفتی یا ادارے کی طرف سے دیا گیا فتویٰ کبھی عوام پر رائج نہی کیا جاسکتا یہ حق اللہ اور اس کے رسول کے بعد صرف حکومت کا ہے
صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق فتویٰ سامنے آگیا۔
صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا کہ ماہرین کی اب تک کی تحقیق اور رائے کے مطابق کرپٹو کرنسی مال نہیں ہے بلکہ کھاتے میں فرضی نمبروں کا اندراج ہے۔
مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ چاہے یو ایس ڈی ٹی میں ہو یا کرپٹو ٹوکن کی صورت میں ہو ، کرپٹو کرنسی سے خریدنا جائز نہیں ہے۔
مفتی تقی عثمانی کے صاحبزادے حسن عثمانی نے تصدیق کی ہے کہ کرپٹو کرنسی سے متعلق سامنے آنے والا فتویٰ مفتی تقی عثمانی کا ہی ہے۔

یہ حرامی پھر کوئی ڈرامہ کر رہا ہے
ریٹنگ بڑھانے کے لیے
یہ بہت ہے بڑا حرامی ہے
جس بندے کی ساٹھ ستر لاکھ تنخواہ ہو وہ اتنی جلدی روڈ پر نہی آتا
اوپر سے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ بھی اس کے سر پر ہے
سب کی ملی بھگت سے یہ کوئی نئی گیم چلا رہا ہے
ملک پاکستان کے نامور اینکر رپورٹر جرنلسٹ سیاست دان سید اقرار الحسن نے اک بار پھر اپنے مالی حالات کا ذکر کرتے ہوے ایثار رانا صاحب کے پروگرام میں فرماتے ہیں ۔
میری تنخواہ ARY News سے پانچ سے دس ملین کے درمیان کا کوی نمبر ہے ۔ ایگزٹ نہی بتاتا باقی کولیگز شور ڈالیں گے ۔
جس پر ایثار رانا صاحب نے حیرت کے اس لمحے کو ہضم کرنے کیلے فوری کہا پانی لاو میرا تو سن کر حلق خشک ہو گیا اور میں ساری زندگی کماتا رہوں پھر بھی اقرار کی اک ماہ کی تنخواہ کے برابر نہی ہے ۔
راناصاحب نے سوال کیا
پھر خرچے کیسے پورے کر رہے ہیں ۔اقرار الحسن نے کہا ابھی دو ماہ کا بیک اپ ہے دو ماہ کی تنخواہ ہے اک پنڈنگ تھی اک نوٹس پریڈ والی ۔
باقی ہم کوشش کر رہے ہیں کہ روزگار کا سلسلہ شروع ہو جاے سوچا ہے رئیل اسٹیٹ کی سیلز اور مارکیٹنگ کی فرم کو دوبارہ جوائن کریں ۔
میرا ذاتی خیال ہے یا مشاہدہ ہے ہو سکتا ہے میں غلط ہوں مجھے سید اقرار الحسن کافی پریشان لگ رہے تھے ۔ چہرے پر عجیب مایوسی تھی ۔
کیونکہ یہ فطری ہے اتنی بڑی تنخواہ کے بعد اپ سے کہ دیا جاے یا ملک کے ویراعظم بننے کیلے کوشش کروں یا پھر رپورٹر بن کر کام کرو نوکری جانے کے بعد ہاتھ تو تنگ ہو گا ۔ پریشانی بھی بنتی ہے ۔
اقرارالحسن وزیر اعظم پاکستان بننے کا خواب تو دیکھ بیٹھے ہیں پر مجھے اس کے بعد لگتا ہے کہ وہ پرانی تنخواہ پر دوبارہ جوائن کر لیں گے ۔

@IslamicPar20432 اگر مرد عورت برابر نہی ہیں تو
جنت میں ان کے درجے بھی برابر نہی ہونے چاہیے لیکن اللہ یہ نہی کہتے بلکہ کہتےہیں ہر کوئی اپنے اعمال کی بنیاد پر جنت میں جائے گا کوئی مرد عورت نہی کہا
دنیا امتحان گاہ ہے یہاں ہر ایک کو اپنا اپنا امتحان دینا ہے بس یہ بات مرد اور عورت کو سمجھنا چاہیے
@shafqatmm1 اموی اور عباسی جنگ اس دفعہ میدان میں نہی دماغ سے لڑی جارہی ہے
گریٹر اسرائیل گریٹر ایران
پوری دنیا کو اسلام کی نئی شکل دیکھانا
تاکہ زیادہ لوگ ان کی طرف مائل ہوں
اور مین ٹارگٹ حرمین شریفین ہیں
عراق شام اور لیبیا میں ہولناک سنی قتل عام جن کے پیچھے ایران اسرائیل اور UAE تھے مثال نہی
@RoymukhtarRoy انتہائی معذرت کے ساتھ
حضرت حسین کی قربانی کے بعد والے اسلام پر کبھی غور کریں سب سے پہلے ان کی بچی ہوئی اولاد ہمیشہ چھپ کر رہی
دوسرا اموی 2 سو سال اپنا غدر مچاتے رہے
دین میں بدعات قائم کیں بعد میں عباسیوں نے اس سے ڈبل تباہی مچاہی
کوئی روکنے والا نہ تھا بلکہ آج تک کوئی روک نہی سکا
"اگر تم مجھے یہ ثابت کر دو کہ
خنزیر حرام کیوں ہے... تو میں اسی
وقت تم سب کے سامنے کلمہ پڑھ لوں گی!"
یہودیوں کے ایک بڑے اور طاقتور قبیلے کی
خوبصورت اور مغرور شہزادی جب اندلس کے
اسلامی دربار میں داخل ہوئی تو اس کے اس کھلے
چیلنج نے پورے دربار میں سناٹا بچھا دیا۔ بڑے بڑے
علماء کے ماتھے پر پسینہ آ گیا، کیونکہ وہ کوئی عام عورت
نہیں تھی، وہ منطق اور بحث میں اپنا ثانی نہیں رکھتی تھی۔
اس نے تکبر سے دربار کے بیچوں بیچ کھڑے ہو کر کہا: "تمہارا اسلام کہتا ہے خنزیر حرام ہے۔ کیوں؟ یہ طاقتور ہے، ذائقہ دار ہے، اور ہمارا پسندیدہ گوشت ہے۔ مجھے کوئی پرانی کتابی کہانی نہیں، بلکہ کوئی ایسی منطقی اور ٹھوس وجہ بتاؤ جسے میرا دماغ ماننے پر مجبور ہو جائے!"
دربار میں موجود ایک بزرگ اور انتہائی دانا عالمِ دین اپنی جگہ سے اٹھے۔ انہوں نے کوئی غصہ نہیں کیا، بلکہ ایک پراسرار مسکراہٹ کے ساتھ شہزادی کی طرف دیکھا اور ایک ایسا لرزہ خیز سوال کیا جس نے وہاں موجود ہر شخص کی سانسیں روک دیں:
"شہزادی! کیا تم جانتی ہو کہ دنیا کا ہر جانور اپنی مادہ (Female) کے لیے غیرت کھاتا ہے؟ اگر ایک کتے یا بیل کے سامنے کوئی دوسرا اس کی مادہ کے قریب جائے تو وہ اس کی جان لے لیتا ہے۔ لیکن کیا تم نے کبھی خنزیر کو غور سے دیکھا ہے؟"
شہزادی نے الجھن سے سر ہلایا، "نہیں... کیا مطلب؟"
عالمِ دین کی آواز پورے دربار میں گونجی: "خنزیر دنیا کا واحد جانور ہے جس میں 'غیرت' نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی! وہ خود دوسرے خنزیروں کو بلا کر لاتا ہے تاکہ وہ اس کی مادہ (بیوی) کے ساتھ جسمانی تعلق بنائیں۔ اس میں اپنی مادہ کو شیئر کرنے پر کوئی غصہ، کوئی غیرت نہیں جاگتی! وہ دنیا کا بے شرم ترین اور غلیظ ترین جانور ہے جو اپنا ہی فضلہ (گندگی) کھاتا ہے۔"
دربار میں پن ڈراپ (Pin-drop) خاموشی تھی۔ عالم نے اپنی بات جاری رکھی:
"ہمارے نبی ﷺ اور سائنس کا یہ اٹل اصول ہے کہ تم جو کھاتے ہو، اس کے اثرات تمہارے جسم اور روح میں منتقل ہوتے ہیں۔ جو قومیں خنزیر کھاتی ہیں، ان میں سے 'غیرت' رفتہ رفتہ ختم ہو جاتی ہے۔ وہ اپنی عورتوں کو دوسروں کے ساتھ بانٹنے (Wife-swapping) میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتیں... اور آج تم اپنے مغربی معاشرے کو دیکھ لو، کیا وہاں سے غیرت کا جنازہ نہیں نکل چکا؟"
یہ سننا تھا کہ اس مغرور یہودی شہزادی کے پیروں تلے سے زمین کھسک گئی۔ اس کا تکبر پاش پاش ہو چکا تھا
اس کے پاس اس کڑوے اور سائنسی سچ کا کوئی جواب نہیں تھا۔ اس کے ہاتھ سے اس کا رومال گر گیا، آنکھوں میں آنسو آ گئے، اور اس نے دربار کے بیچوں بیچ کانپتی ہوئی آواز میں کہا:
"أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللّٰهِ..."
آج دنیا کی ماڈرن میڈیکل سائنس بھی مانتی ہے کہ خنزیر کے گوشت میں 70 سے زائد مہلک بیماریاں ہیں، مگر 1400 سال پہلے اسلام نے اسے حرام کر کے مسلمانوں کو جسمانی اور روحانی غلاظت سے بچا لیا!
@MaidahMuhammad@Khurram85881594 یہاں پر اصل مدعا یہ ہے
دین کیا ہے تو صاف ظاہر دین قرآن سنت ہے
دونوں میں سے جو بھی چھوڑیں گے تو اس پر پکڑ ہو گی
ہمارے ہاں سنت کا مذاق بنا رکھا ہے ہر بات کو بغیر تحقیق کے سنت قرار دیا جاتا ہے
اور پھر اس کی قسمیں بنا دی گئی
یہاں سے فرقے اور گروپ بن گئے
اور مختلف فطنے پیدا ہوگئے