پاپلین۔ ایک ایسے شخص کی سچی کہانی جو اپنی آزادی کے لیے 13 سال تک جہدوجہد کرتا رہا اور آخر کار وہ کامیاب ہو جاتا ہے اس پر فلم بھی بن چکی ہے لیکن جو مزہ کتاب پڑھنے میں آیا وہ فلم دیکھنے میں نہیں آیا۔
@muqadasawann بچی صبح کے وقت دکان پر گئی تھی اکثر دکانیں جہاں ملازم رکھے ہوتے ہیں وہ ملازم آ کر صبح کھولتے ہیں تاکہ صفائی وغیرہ ہو سکے تو ہوسکتا ہے ارسلان دکان پر اکیلا ہو نیت خراب ہوئی ہو اور پھر ڈر کے مارے بچی کو قتل کر کے چھپا دیا ہو لیکن اگر یہ سب مالک کے سامنے ہوا ہے تو پھر وہ بھی مجرم ہے
یہ ویڈیو دیکھ کر روح کانپ گئی کوۂی اتنا ظالم بے حس کیسے ھو سکتا
یہ افسوسناک واقعہ لاہور میں پیش آیا فیملی گھر چھوڑ کر خود باہر چلے گئے اور گھر کی ملازمہ بچی کو اندر بند کر دیا اس نے خوفزدہ ہو کر چلایا تو پڑوسی نے اس کی مدد کی بچی بتا رہی کہ یہ لوگ مجھ پر بہت ظلم کرتے ہیں
مبارک ہو!
آج پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئیں،
ہزاروں پرائیویٹ سکول اساتذہ تین ماہ کیلئے اپنی نوکریوں سے فارغ ہو گئے۔
گوجرانوالہ کی ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر بہن نے یہ نوٹِس بھیجا ہے جو انہیں ادارے کی پرنسپل کی طرف سے موصول ہوا۔
لکھا ہے کہ" آپ آرام کریں اور گرمیوں کی چھٹیاں انجوائے کریں، آپکی خدمات کی فی الحال ضرورت نہیں، جب ہو گی آپکو بلا لیا جائے گا۔
بہت سے فلاسفر کہتے ہیں کہ آواز اٹھائیں پرائیویٹ تعلیمی ادارے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس لیتے ہیں ہم پر بڑا ظلم ہے،
میں ہمیشہ جواب میں کہتی ہوں کہ سرمایہ دار بڑا سیانا ہوتا ہے، اپنے پر جلنے نہیں دے گا، سیدھا آپکے بچوں کے استاد استانی کو فارغ کر کے حساب برابر کر لے گا۔ سوچیں کہ عید اور گرمیوں کے بجلی کے بِل سر پر ہوں اور آپکو تین ماہ کیلئے ارننگ سے محروم کر دیا جائے تو کیسا لگے گا۔۔۔
share kary jitna karskty hen kindly
😓🙏🙏🙏
You're a man. Forgive your parents. Forgive your ex-girlfriend. Forgive your former boss. Forgive your fake friends. It doesn’t matter how bad they wronged you. Grudges hold you back. Never revenge, heal, and move on with your life. That shit delays your blessings.