پہلے لوگ سمجھدار تھے
تعلقات نبھاتے تھے🙂
پھر لوگ پریکٹیکل ہوگئے
تعلقات سے فائدہ نکالنے لگے😉
اب لوگ پروفیشنل ہیں
فائدہ ہو تو تعلق رکھتے ہیں.😜
💐💐💐💐صبح بخیر💐💐💐💐
آئیے سات اکتوبر کو اپنے فلسطینی بھائیوں کے اظہار یکجہتی کیجیئے....!!!
یکجہتی فلسطین کانفرنس شام چھ بجے شیرانوالہ گوجرانوالہ میں ان شاءاللہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی مرکزی قیادت اور دیگر جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے.
"آج ایک صاحب فرما رہے تھے کہ جناب حفیظ جالندھری بڑے پائے کے مزاحیہ شاعر تھے۔
میں نے کہا ان کا کوئی مزاحیہ کلام مجھے بھی عنایت کریں ...
تو بولے
پاک سرزمین کا نظام
قوت...اخوت......عوام"
علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی والوں کا وہ میلا گندا آدمی ہے جو ایک یتیم بچی کو برہنہ کروا کر ڈیرہ اسماعیل کی گلیوں میں۔ پھرواتا رہا ۔ اور اس غلیظ کو وزیراعلی خیبرپختونخوا بنانے کی تیاری ہو رہی ہے ۔ لکھ دی لعنت
#نحن_صوت_غزة
دوركم الآن في نشر جرائم الاحتلال المروعة أكثر أهمية من أي وقت سابق خاصة مع تقييد مشاهد جرائم المحتل ضد #غزة على أغلب منصات التواصل، الأمر الذي أدى لتراجع الاهتمام العام واختفاء القضية من الترندات العالمية. #غزة_تُباد#Gaza_Geniocide#GazaHoloucast#Gaza