پی ٹی آئی و ہمدردان کا پٹرول قیمت اضافے/مہنگائی پر واویلا ایسا ہی ہے جیسے قاتل مقتول کی تعزیت کرے۔ جناب یہ سب آپکا ہی کیا دھرا ہے؛ آپ ہوتے تو بھی یہی قیمت/مہنگائی ہوتی۔ آپ اسکا حل نہیں۔ اس بحران سے وزیراعظم شہبازشریف ہی ملک کو نکال سکتے ہیں لیکن اس کیلئے بڑی تبدیلی لانی ہو گی۔۔!
کراچی نے بوری بند لاشوں کا عذاب کئی دہائیوں تک بھگتایا پھر بلے والے دلے کا عذاب بھگتایا اور اب جنرل فیض حمید تراشی گئی دہشتگرد جماعت کا نمائندہ پارلیمان جانب بڑھ رہا ہے
نوٹ : پہلے دو عذاب بھی ہماری پاک افواج کی نرسری سے عوام تک پہنچائے گئے تھے
سلمان اقبال فیک نیوز کنٹرول ہو نہیں سکتی ، صدیق جان عمران ریاض فیک پروپیگنڈا روک نہیں سکتے ، 20 ہزار ارب قرض گوٹالہ پر نیازی کو اندر کر نہیں سکتے ، اثاثے 300 فیصد بڑھانے والے وزراء پر کیس بنا نہیں سکتے تو سوال یہ ہے کہ حکومت صرف گالیاں کھانے کیلئے لی گئی ہے
اللہ تعالیٰ دانیال عزیز صاحب کو صحت بخشے۔ ان کے تمام ساتھی اور چاہنے والے ان کے لئے دعا گو ہیں۔ سب سے درخواست ہے کہ دانیال بھائی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
دانیال عزیز صاحب کے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے پر ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔ زخمی افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے فرد کی اللہ تعالی مغفرت فرمائے
تحریک انصاف کے انتشار مارچ کے دوران صرف امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے وفاقی حکومت کا 14 کروڑ 90 لاکھ سے زائد کا خرچہ آیا۔
حکومت میں تھے تو تب بھی قومی خزانے کو نقصان پہنچایا اور اب حکومت سے نکل کر بھی قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہے ہیں
سسرال تمہارا یہودی۔بچے تمہارے یہودیوں کے گھر پرورش پا رہے ہیں۔ایک مسلمان کے مقابلے میں یہودی سالے کی کمپین تم چلاو۔ویزے اور پاسپورٹ اسرائیل جانے کے تم جاری کرو اور تسلیم کوئی اور حکومت کر رہی ہے۔واہ پانڈے جی واہ۔تواڈیاں ہی کھیڈاں نے باقی سب پیڈاں نے
#پاک_ترک_دوستی_زندہ_باد
رانا صاحب کی طرف سے لال و لال پروگرام سے توجہ ہٹانے کے لیے اسرائیلی ٹچ دینے کی ناکام کوشش فلاپ ہو گئی۔۔میرا تو مشورہ ہے حالات بہتر ہونے تک سوشل میڈیا سے دور رہیں ویسے بھی جناب پشاور میں ہیں چرس پی کر مراد سعید سے گپ شپ لگا لیا کریں آفاقہ ہو گا😜😜
#Pak_Turkey_Friendship_Zindabad
جلسوں میں کہا کرتا تھا کہ زرداری میرے بندوق کے نشانے پر ہے اور خود چھپ کر زرداری سے اپنے اقتدار بچانے کی بھیک (NRO) مانگ رہا تھا.
یوتھیوں کا ماہی باپ نااہل منافق اعظم
#Pak_Turkey_Friendship_Zindabad