" 27 ستمبر کو اللہ کے حکم سے سب سے پہلے میں گھر سے نکلوں گا۔
اب ہم سے کوئی بھی خوفزدہ نہیں۔
نہ گولی کا خوف، نہ گرفتاری اور جیل کا ڈر۔ اس بار کچھ بڑا ہونے والا ہے " 🔥✊🏻
یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے ۔ جسے سن کر ، سر شرم سے جھک گیا ہے ۔
" اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔ "
جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔
شہباز شریف جوکر ہے یہ جوکر پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہسائی کا باعث بن رہا ہے
یہ نوٹنکی UN جا کر بھی پوڈیم کو پیٹ رہا ہے ہاتھوں کو ہلا رہا ہے ڈرامے باز ڈرامے کر رہا ہے نوٹنکی کی نوٹنکیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں
ہوسٹ بھی کہہ رہا ہے اس جوکر سے بڑا جوکر آج تک اس نے نہیں دیکھا
بنگلہ دیش کی معیشت، زرمبادلہ کے ذخائر، ایکسپورٹ سب ہم سے بہتر ہیں لیکن ان کے وزیراعظم کمرشل فلائٹ پر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے ہیں، ہم قرضے میں ڈوبے ہوئے ہیں لیکن ہمارے وزیراعظم سرکاری جہاز پہلے لندن گئے، پھر وہاں سے جہاز لے کر امریکہ۔کیا یہ اخراجات ضروری ہیں!
دفاعِ پاکستان بعد میں، اقتدار کا دفاع پہلے!
عاصم منیر نے اپنا قبضہ بچانے کے لیے ملک و قوم کے دو ارب ڈالر ٹرمپ کے بیٹوں کی کمپنی میں جھونک دیے
ٹرمپ نے بھارت کو ڈرون گرانے کا انتظام پہلے، پاکستان کو ڈرون بیچنے کا انتظام بعد میں کیا۔ وڑ گئے جے 😝
یعنی جو بھارت سے پاکستان کی اگلی متوقع جنگ ہونے کو ہے اس میں پاکستان کی تباہی کا سامان سپہ سالار نے پہلے سے ہی خرید لیا ہے۔صحیح کہتا وقار ملک یہ آیا نہیں لایا گیا ہے ۔
اس نظام اور موجودہ فاشسٹ رجیم کو گرانے کا وقت آ گیا ہے،
یہ لوگ پاکستان کی بہتری کے لیے نہیں آئے، انہوں نے مڈل کلاس کو مار دیا ہے، صرف مڈل کلاس سے 650 بلین ٹیکس اکٹھا کر لیا، اور خود کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تین سالوں میں صرف 10 لاکھ، تھوڑی سی تو بیسک سمجھ لیں،
آئی ایم ایف یہ کیوں نہیں کہتا کہ 11 ارب کا جہاز نہیں لینا، کیا آئی ایم ایف صرف پٹرولیم لیوی لگانے کا کہتا ہے؟ تین کروڑ کا نجی دورہ کرنے سے آئی ایم ایف کیوں منع نہیں کرتا؟ محمد زبیر عمر
"جس ملک میں قتل کی سزا 14 سال قید ہے، وہاں ایمان مزاری کو ایک ٹویٹ کرنے پر 17 سال کی سزا دے دی گئی۔
آپ حشر دیکھیں اس نظام کا جو کیا گیا ہے۔
اور اگر ایمان مزاری سے اتنا خوف ہے تو عمران خان سے حکمرانوں کے خوف کا اندازہ آپ خود لگا لیں" -
سابق گورنر سندھ، محمد زبیر۔
اپنا خون پیسنے کی کمائی رجیم چینج کی ایجنٹوں اور ان سے پلنے والوں سانپوں کو مت دیجیے ۔
بائیکاٹ مۂم کا حصہ بنیے ۔وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ۔
❌❌❌❌🚨🚨
مکمل بائیکاٹ کریں
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔
ہر وہ چئز کا بائیکاٹ کریں جس سے آپ اپنے ملک کا آزاد کروا سکیں ۔فیصلہ عوام کا ۔
Imran Khan's son has told Sky's chief presenter @MarkAustinTV that his family members have been arrested ahead of a protest march.
Former Pakistani prime minister Mr Khan has been imprisoned for more than three years.
Read more: https://t.co/lYzKrXa292