ضلع شمالی وزیرستان میں زونگ کمپنی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے ہر تین چار روز بعد زونگ سیم کی سگنل معطل ہوتی ہے
ناقص کارکردگی پر عوام تیزی سے زونگ سے دوسرے نیٹ ورک پر منتقل ہورہے ہیں
@Zongers@PTAofficialpk@PTVNewsOfficial@KPChiefMinister
مشکور ہو وزیرستن کےعوم کا کہ کمپین کے بعیر مجھ پر اعتماد کیا اور معزرت کے انکے مینڈٹ کا تحفظ نہیں کرسکے
لیکن انکے مینڈٹ کی تحفظ کیلۓ ہم اور ساتھیوں نے اپنا خون بہایا
قانونی جنگ جاری ہے
جو جو مینڈٹ چوری میں مہرے ثابت ہوۓ سب کو نشان عبرت بناینگے
محسن داوڑ
@geonews_urdu@mjdawar
5. I want to request the Chief Justice of Pakistan to take suo motto notice of the attack on us that resulted in the martyrdom of 3 of our friends. Those involved in the attack have to be held to account. The naked barbarism cannot be allowed to go unpunished.
ریپ کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کے میرے بل کو سینیٹ نے م��ترد کر دیا، مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم نے مکمل طور جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے کچھ پارلیمنٹیرینز نے مخالفت کی۔
اس حوالے سے Geo News Urdu#کی رپورٹ
@SenatorMushtaq@HamidMirPAK بہت ظلم ہوا شمالی وزیرستان میں این ڈی ایم کے آج 4 شہداء کو سپرد خاک کر دیے اور 15 سے زائد زخمی مختلف ھسپتالو میں زیرِ علاج ہیں
انتخابی دھاندلی کیخلاف شمالی وزیرستان میں احتجاج پولیس کی فائرنگ سے محسن داوڑ سمیت دیگر زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کیلئے دعاگو ہوں۔شانگلہ کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں الیکشن کمیشن کے دھاندلی کیخلاف قانونی احتجاج پر فائرنگ کی گئی اور بے گناہوں کا خون بہایا گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان اس حکومتی دہشتگردی کا نوٹس لے۔
شمالی وزیرستان میں این اے 40 سے جے یو آئی کے مفتی مصباح الدین،پی کے103 میرعلی سےPTIPکےاقبال وزیر،پی کے104 سے PTI کےنیک محمد کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری۔یادرہے یہی نتیجہ الیکشن سے1دن قبل مجھےارسال ہوا تھا،وہی ہوا جو پلان تھا 😃۔
وزیرستان میں فری فئیر اور پرامن انتخاب نہ ہوسکا۔