اللہ اکبر🇵🇰
آپریشن ��َضَب لِلْحَق
اسرائیلی اور بھارتی پراکسی"طالبان رجیم"کے خلاف
زندگی بھر نا بھولنے والا جواب دینے کے لیے
پاک فضائیہ کے شاہین مشن پر روانہ۔۔
جب پاک فضائیہ کے طیارے کابل میں افغان طالبان کی ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنارہے تھے،تباہ کررہے تھے تب افغان طالبان فائرنگ کے ذریعے طیاروں کو گرانے کی ناکام کوشش کررہے تھے۔جن کے پاس ائیرڈیفنس سسٹم موجود نہیں ہے انہیں سکائی نیوز نے ائیرفورس دیدی تھی
https://t.co/hLKfRyfmeh
It’s not a day for cricket to celebrate if a member nation is pulling out of the World Cup and I do feel sad for Bangladesh cricketers. But it’s their Interim Govt who used their cricket to cash in on the anti-India sentiment.
As for India being the cricket powerhouse they are where they deserve to be. That happens in world politics too around a certain Donald Trump: don’t go far, look at Pakistani PM sharing the stage with Israeli PM Netanyahu - imagine how Pakistani awam, wearing ‘Free Palestine’ badges for years gulp this
ابھی دو روز پہلے ہی بحث جاری تھی کہ کم عمر بغیر لائسنس ڈرائیوروں کے خلاف پنجاب میں کارروائی اچھا قدم ہے مگر لوگ مان نہیں رہے تھے کہ بچوں پر ایف آئی آر نہ کریں۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے کم سن بیٹے نے اپنی گاڑی کے نیچے ایک غریب کی بیٹی اور اس کی دوست جو سکوٹی پر جا رہی تھی اسے V8 سے کچل دیا۔
اسی لیے کہا تھا کہ ایسے بچوں اور ان کے والدین سے بالکل رعایت نہیں ہونی چاہیے، یہ اپنے ساتھ دوسر��ں کی جان کے لیے خطرہ ہیں۔