رات جلدی سو گیا تھا،جب رات گٸے وضع فیصلہ ہوا تو بھانجے نے کال کی لیکن فون ڈو ناٹ ڈسٹرب پر تھا۔
صبح کال بیک کی تو کہنے لگا کہ اپ نے فیصلہ ہی نہیں سنا۔
میں نے کہا کہ خان صاحب کے توچیا اور ان کے مخالف کیمپ کے احمق ہونے میں کوٸی شبہ تھا ہی نہیں تو فیصلہ کیا سنتا۔
https://t.co/r56E4MZNg5
پی ٹی آٸی نے بابر اعوان کو تو اس لٸے ٹکٹ نہیں دی کہ اس کی ڈگری جعلی ہے،ویسے بھی اس نے ملک کو نندی پور پراجیکٹ میں اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہوا ہے۔
اظہر صدیق کو ٹکٹ نہ دینے کی وجہ یہ پتہ چلی ہے کہ وہ بات کرتے ہوٸے تھوکیں پھینکتا ہے۔
پاکستان کی تاریخ میں دو ہی سیاست دانوں کو فوج پر لیوریج حاصل رہا ہے اور وہ دو لوگ تھے بھٹو اور …. @kamrantufail کا تجزیہ
#ZABhutto#ImranKhan
https://t.co/IFW3q60IQR
ڈار نے وہی کیا جو مفتاح کہہ رہا تھا یعنی سو روپے دو اور جان بچاؤ لیکن شاباش ہے سمدھی کو سو جوتے سو پیاز کھانے کے بعد سو روپیہ دیا۔
جو بات اے لیولز میں اکنامکس پڑھنے والا کہہ رہا تھا کہ IMF کی مان لو اور یہ سمدھی اور سالے پبلک کو بتاتے رہے کہ آئی ایم ایف ناجائز مطالبے کر رہی ہے،تف
عمران خان نے خٹک کو اسٹیبلشمنٹ کے پاس مذاکرات کے لئے بھیجا اور وہ اسٹیبلشمنٹ سے متاثر ہوگئے۔
بقول البیلا مرحوم ابے دیاں تن بڈھیاں سی تے گیارہ بچے
سرکار نے اونہوں سمجھان واسطے منصوبہ بندی آلی بھیجی تے ہُن او ابے دی چوتھی ووہٹی اے تے اودھے وچوں ست بچے نیں۔
۔