سیم پیچ لیرو لیر
سپریم کورٹ کے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے بعد مریم نواز اور شریف خاندان نے ایک دفعہ پھر سے فوج پر حملے کرنے کا پلان بنا لیا،
اسی اثناء میں خون لیگ نے پنجاب کی مختلف سڑکوں پر لگے کیمپس اور بل بورڈز سے عاصم منیر کی تصاویر ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے
اعتزاز احسن کا اہم انکشاف
24 گھنٹے سپريم کورٹ کے ہر جج کی کال ريكارڈ کر کے مسلم لیگ نون کو دی جا رہی ہیں
ان ججز کے علاوہ ججز کی فیملی کے 50 قریبی لوگوں کی بھی کالز بلیک میلنگ کیلئے ريكارڈ کی جا رہی ہیں
اعتزاز احسن🔥
ہوائوں کا رخ تبدیل؟ میڈیا کا پالیسی شفٹ..!!
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی رکاوٹ پر اے آر وائے نے ن لیگ کو نواز شریف کی بیرون ملک اجازت تفصیل کیساتھ یاد کرادی۔۔!!
سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کی عدم موجودگی پر بینچ کا اظہار برہمی :عدالت نے انگلی سماعت پر اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا : " جواب دہندگان کو آج عدالت میں ہونا چاہیے تھا، کیوں نہیں ہیں، رپورٹ کے مطابق نا ہارٹ نارمل ہے نا پلس نارمل ہے نا بی پی نارمل ہے نا ڈینٹل نا ہی آئی نارمل ہے”جسٹس شاہد وحید
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج عدالت نے ریاست کے تمام اداروں کو حکم دیا ہے کہ عمران خان صاحب کی صحت مقدم ہے۔
آج سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ دو دنوں میں عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ ساتھ ہی ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ یہ حکم ہوا جو ہم ایک سال سے مانگ رہے تھے۔
اس کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ایک ماہر ڈاکٹرز کا بورڈ تشکیل دیا جائے جس میں تمام شعبوں کے سپیشلسٹ موجود ہونگے تاکہ یہ معلوم کیا جائے کہ عمران خان صاحب کو جو بلڈ پریشر کی بیماری بتائی جارہی ہے یہ کیوں لاحق ہوئی؟عمران خان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟وجہ کیا ہے؟ ان کے ساتھ جیل میں ایسا کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ ساتھ ہی عدالت نے حکم دیا کہ اس تمام عمل کے دوران خان صاحب کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ جو ایک ایم بی بی ایس ہیں منسلک رہیں گی سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل سلطان جو عمران خان کے ذاتی معالج ہیں وہ بھی اس تمام عمل کا حصہ رہینگے ۔
آپ کی خبر غلط ہے ، حکومت نے آخری حد تک کوشش کی کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرکے ان کا علاج نہ کیا جائے ، وفاقی حکومت نے بھرپور مخالفت کی بلکہ ججز پر زور دیا کہ تحریری حکم نامے میں ضرور لکھیں کہ ہمیں اس فیصلے پر شدید اعتراض ہے ، تحریری حکم میں یہ آ جائے گا
ن لیگ حکومت نے بہت نیچ ، غلیظ اور گھٹیا حرکت کی ہے
قائداعظم نے 1944 میں سرینگر سے راولپنڈی آتے ہوئے مل پور میں گاڑی روکی اور ایک درخت کے نیچے کھڑے ہو کر مارگلہ ہلز کی طرف اشارہ کیا اور کہا یہاں پاکستان کا کیپیٹل بنے گا اس جگہ پر کوئی یادگار نہیں بنائی گئی بلکہ اس سینکڑوں سال پرانے گاؤں مل پور کے مکینوں سے جگہ خالی کرائی جا رہی ہے
پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی پر ہم اتنے “آزاد” ہیں کہ بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تقاریر اور بیانات پر مبنی کتاب بھی اپنے ہی ملک میں بین کر رکھی ہے!حامدمیر۔
ایک زمانہ تھا نواز شریف بھی لائیو انٹرویو دیا کرتے تھے آزاد عدلیہ کی حمایت کرتے تھے ریموٹ کنٹرول سے پارلیمنٹ چلانے کی مذمت کیا کرتے تھے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ایسا دور بھی آئے گا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی کا لائیو دکھانا محال ہو جائے گا اور لائیو انٹرویو بھی خواب ہو جائے گا
فضیلہ قاضی کی قاضی فیض عیسی جیسے ججز کو جھنجھوڑنے والی نظم 🔥
انصاف کے ٹھیکیدارو عدل کے ترازو کے خریدارو
خوب جان لو سمجھ لو تمہارا بھی ہوگا احتساب
موت تمہاری بھی ہے برحق
یوم قیام تمہارا بھی یوگا حساب