شکارپور کے این اے 193 اور پی ایس 9 کی انتخابی مہم جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں جاری ، مولانا عبداللہ مہر مولانا رشد اللہ امروٹی کے ہمراہ شکارپور کے مختلف علاقوں کا دورہ ڈور ٹو ڈور مہم ، عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی ، ان شاءاللہ کتاب کی فتح ہوگی ۔
#اس_بارجمعیت_چھائےگی
لاڑکانہ تشریف لائے ہوئے سینئر صحافی اور سما نیوز کے مقبول پروگرام " ریڈلائن " کے میزبان جناب طلعت حسین صاحب سے سندھ میں جمعیت علمائے اسلام کی جاری انتخابی کیمپین ، انتخابی عملے پر تحفظات اور تازہ ترین صورتحال پر گفتگو
@TalatHussain12
عجیب لوگ عجیب واقعات
الحمدللہ رب العالمین
جمعرات کے دن جامعہ عربیہ تجوید القرآن کوئٹہ میں ختم بخاری شریف کی تقریب منعقد کی گئی جس میں مولانا فیض محمد صاحب کو مدعو کیا گیا تھا بطور مہمان خاص جو جمعیتِ علماء اسلام کے سینیٹر بھی رہ چکے ہیں لیکن عجیب بات یہ ہے کہ
،، جب تقریب ختم ہوئی تو مولانا فیض محمد صاحب کے پاس اپنی کوئی گاڑی نہیں تھی انہیں منزل مقصود تک پہنچانے کا ذمہ جامعہ کے مہتمم مولانا قاری مہر اللہ دامت برکاتہم نے لیا ۔۔۔۔ علماء بعث بعد الموت پر ایمان رکھنے والے ہیں سفید پوش لوگ ہیں وہ خود پر قرضہ نہیں چھوڑتے تو دوسروں کا حق کہاں سے ماریں گے ۔۔۔؟
#نویدانقلاب_کتاب