🎉 Yes, it’s Yes Summer Week 2! 🎉
It’s @Yescoin_Fam x @BitgetWallet x @bitgetglobal WEEK, with exciting surprises—including a special Bitget skin reveal!
🔸 120,000 USDT
🔸 800,000,000 YESCOIN, and so much more!
🏆 5 x Special Giveaway Alert! 🏆
Join: https://t.co/ujWaf10clk and tag 3 friends in comments!
Winners will snag TG Premium + 10 million YESCOIN each!
Let’s power up together—💎YES to Yescoin! 💎
Welcome to the #YesUniverse! 🌌
YesCoin is proud to announce the initiation of our “ X Plan”, partnering with @ton_blockchain ecosystem projects.
Let's "Put Crypto In Every Pocket,Pave The Way For A Decentralized Future Together !"💎
#YesCoinXPlan#Yescoin#YesUniverse
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)
2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔
#غزہ کے مہاجرین #رفح کی خیمہ بستیوں میں آباد ہیں ۔ بنیادی سہولتوں سے محرومی شدید مشکلات اور جنگ زدہ ماحول کے باوجود ایک پناہ گاہ میں 40 بچوں کو #قرآن_كريم کے کچھ حصے کا حفظ مکمل کرنے کی تقریب منعقد ہوئی ۔
Phly
" election hony hain" ka rona tha
Phr
" vote cast kr lia" ka rona
R ab
" dhandi ho gai hy"
🤷🤷🤷🤷
Nhi mtlb itna shoq hy to ase TABDILI lao k dhandi krny wallo k daftar ulat do 😕😕😕
#Elections2024
محسن نقوی کا نعتیہ کلام ایک بار ضرور پڑھیے ♥️
چہرہ ہے کہ انوارِ دو عالم کا صحیفہ
آنکھیں ہیں کہ بحرینِ تقدس کے نگیں ہیں
ماتھا ہے کہ وحدت کی تجلی کا ورق ہے
عارِض ہیں کہ ”والفجر“ کی آیت کے اَمیں ہیں
گیسو ہیں کہ ”وَاللَّیل“ کے بکھرے ہوئے سایے
ابرو ہیں کہ قوسینِ شبِ قدر کھُلے ہیں
گردن ہے کہ بَر فرقِ زمیں اَوجِ ثریا
لب، صورتِ یاقوت شعاعوں میں دُھلے ہیں
قَد ہے کہ نبوت کے خد و خال کا معیار
بازو ہیں کہ توحید کی عظمت کے عَلَم ہیں
سینہ ہے کہ رمزِ دلِ ہستی کا خزینہ
پلکیں ہیں کہ الفاظِ رُخِ لوح و قلم ہیں
باتیں ہیں کہ طُوبیٰ کی چٹکتی ہوئی کلیاں
لہجہ ہے کہ یزداں کی زباں بول رہی ہے
خطبے ہیں کہ ساون کے امنڈتے ہوئے دریا
قِرأت ہے کہ اسرارِ جہاں کھول رہی ہے
یہ دانت، یہ شیرازۂ شبنم کے تراشے
یاقوت کی وادی میں دمکتے ہوئے ہیرے
شرمندۂ تابِ لب و دندانِ پیمبرﷺ
حرفے بہ ثنا خوانی و خامہ بہ صریرے
یہ موجِ تبسم ہے کہ رنگوں کی دھنک ہے
یہ عکسِ متانت ہے کہ ٹھہرا ہوا موسم
یہ شکر کے سجدے ہیں کہ آیات کی تنزیل
یہ آنکھ میں آنسو ہیں کہ الہام کی رِم جھم
یہ ہاتھ، یہ کونین کی تقدیر کے اوراق
یہ خط، یہ خد و خالِ رُخِ مصحف و انجیل
یہ پاؤں،یہ مہتاب کی کرنوں کے مَعابِد
یہ نقشِ قدم، بوسہ گہِ رَف رَف و جبریل
یہ رفعتِ دستار ہے یا اوجِ تخیل!
یہ بندِ قبا ہے کہ شگفتِ گُلِ ناہید
یہ سایۂ داماں ہے کہ پھیلا ہوا بادل
یہ صبحِ گریباں ہے کہ خمیازۂ خورشید
یہ دوش پہ چادر ہے کہ بخشش کی گھٹا ہے
یہ مہرِ نبوت ہے کہ نقشِ دلِ مہتاب
رخسار کی ضَو ہے کہ نمو صبحِ ازل کی
آنکھوں کی ملاحت ہے کہ روئے شبِ کم خواب
ہر نقشِ بدن اتنا مناسب ہے کہ جیسے
تزئینِ شب و روز کہ تمثیلِ مہ و سال
ملبوسِ کہن یوں شکن آلود ہے جیسے
ترتیب سے پہلے رُخِ ہستی کے خد و خال
رفتار میں افلاک کی گردش کا تصور
کردار میں شامل بنی ہاشم کی اَنا ہے
گفتار میں قرآں کی صداقت کا تیقُّن
معیار میں گردُوں کی بلندی کفِ پا ہے
وہ فکر کہ خود عقلِ بشر سَر بگریباں
وہ فقر کہ ٹھوکر میں ہے دنیا کی بلندی
وہ شکر کہ خالق بھی ترے شکر کا ممنون
وہ حُسن کہ یوسفؑ بھی کرے آئینہ بندی
وہ علم کہ قرآں تِری عِترت کا قصیدہ
وہ حِلم کہ دشمن کو بھی امیدِ کرم ہے
وہ صبر کہ شبیرؑ تری شاخِ ثمردار
وہ ضبط کہ جس ضبط میں عرفانِ اُمُم ہے
محسن نقوی
Esraa misses her son Moatasem
And her dream is hugging him
They separated a mother from her child since 2015..
Esraa only hope for her freedom is a prisoner exchange deal!
Esraa freedom is tied within the prisoners exchange deal..
اگلی آفت۔۔۔۔
کیا آپ لوگ موسم کو فالو کر رہے ہیں۔۔۔؟
میں صرف پچھلے دس دنوں کی صورتحال New to Old کچھ وڈیوز کی صورت میں اپلوڈ کر رہی ہوں جس سے اندازہ لگا لیجئے گا کہ پوری دنیا میں جنگ اور عدم استحکام کے ساتھ ساتھ کونسی اگلی
◾سٹاربکس میں کافی خریدنے کے لیے قطار میں کھڑے افراد کو دیکھنا چاہیے:
◾ایک بچہ اپنے بھائی کا کفن پہنانے کے لیے لائن میں انتظار کر رہا ہے..
#SaveChildren#Gaza_Genocide
Courtesy @hilal_kaplan
*والدین کی ناقدری انتہاٸی سخت گناہ ہے جسکی سزا مرنے سے پہلے دنیا ہی میں ملنا شروع ہو جاتی ہے*
میری بیوی رات کو چار سے پانچ دفعہ اُٹھتی ہے. بچی کو چُپ کرواتی ہے. دودھ دیتی ہے. تب تک جاگتی ہے جب تک بچی سو نہ جائے. پھر سونے کے بعد بیٹی 2 گھنٹے یا ایک گھنٹے بعد جاگ جاتی ہے. پھر اُٹھتی دودھ اور چُپ کروانا..
میں یہ منظر روز دیکھتا ہوں. اور سوچتا ہوں اِن لمحوں کو اس منظر کو کہیں پر لکھ کر رکھ لوں..
بچے جب بڑے ہو کر ماں باپ پر جھڑکیں گے تو اُن کو یہ تحریر دکھاؤں گا... یا ماں باپ محتاج ہو کر چار پائی پر پڑ جاتے ہیں تو رات کو ماں یا باپ جب اُن سے پانی مانگنے کو چیختا چلاتا ہے. تو وہ سکون سے سوئے رہتے ہیں..
میں اکثر رات کو جاگتا ہوں. دیکھتا ہوں بیوی بیٹھی بیٹی کو چُپ کروا رہی ہوتی ہے. میں سوچتا ہوں میری اگر نیند پوری نہ ہو تو صبح تھکاوٹ کی وجہ سے کئی کام ادھورے رہ جاتے ہیں.. اس کی نیند بھی پوری نہیں ہوتی.. پھر بھی کوئی کام ادھورے نہیں رہتے...
ماں باپ کو دُکھ دینے والوں کو اُن کی پیدائش کے منظر دکھائے جائیں تو شاید کوئی شخص اپنے ماں باپ کو یوں گلی کوچوں میں زلیل نہ کرے.