۔۔
اگر حضورﷺ نا ہوتے تو کوئی عید نا کوئی شب برات نا نمازیں نا روزے نا کوئی عبادت۔۔
سب کچھ ہم حضورﷺ کے صدقے سے ملا ہے ��ائنات کا سب سے بڑا جشن بارہ ربیع النور شریف۔۔
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو ♥️😍
حضور آگئے حضور آگئے حضور آگئے ♥️😍
کوئٹہ دھماکے میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت ایک بار پھ�� یاد دہانی ہے کے اس قوم کے بہادر سپوت ہماری حفاظت کے لئے اپنی جان کا نذرانہ بھی پیش کرنے کو ہر وقت تیار ہیں. اللہ شہدا کے درجات بلند کرے اور زخمیوں کو صحت یاب کرے