صرف یہ تحقیقات کر لیں کہ جب سے مصطفی کمال وزیر بنے ہیں ، انہوں نے کتنے تقرر تبادلے کیے ؟ کن لوگوں کو کہاں سے لا کر کہاں بٹھایا گیا اور کیوں بٹھایا گیا ؟ تو آپ کو پتا چل جائے گا کہ اتنا بڑا سانحہ کیوں ہوا ؟
کبھی سعودی عرب کا دورہ، کبھی چین کا دورہ ،کبھی آذربائجان کا دورہ، کبھی کرغستان کا دورہ۔ ملک کے اندر ادارے تباہ حال ہیں۔ کوئی نگرانی نہیں۔ یہ پک نک منانے آئے ہوئے ہیں۔
یہ کوئی اور ملک ہوتا 15 بچے نااہلی کی وجہ سے فوت ہوئے ہوتے تو پورا ملک باہر آجاتا۔وزیراعظم استعفی دے کر گھر چلا جاتا۔ یہاں پر لوگوں کے ساتھ ساتھ حکمران بھی مردہ ضمیر ہو چکے ہیں
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
لوگوں نے منتیں مانگ مانگ کر اللہ سے بچے مانگے ہونگے ۔ ہزار خواب بنے ہونگے، ان کے لئے بڑےچاؤ سےخریداری کی ہو گی، کئی کئی نام سوچ رکھے ہونگے لیکن انہیں کیا علم تھا کہ ان کے گھر میں پھول کھلنے سے پہلے ہی مسل دیئے جائیں گے ، ان کے بچے دنیا میں قدم رکھتے ہی دو حکمران خاندانوں کی نااہلی کا نوالہ بن جائیں گے💔
لندن پلین میں مریم نواز نے سختی سے یہ شرط رکھی ہے کہ عمران خان کو راستے سے ہٹانا ہے
ڈاکٹر عظمی کی پریس کانفرنس سے معلوم ہو رہا ہے کہ اس سازش پر عمل ہو رہا ہے
وقت انتہائی کم ہے فیصلہ قیادت نے کرنا ہے
عمران خان کا کہنا تھا:میری قوم کو جا کر بتاؤ کہ میرے ساتھ کیا ظلم ہو رہا ہے۔ یہ لوگ میرے ساتھ غیر انسانی سلوک کر رہے ہیں۔ جیل میں طبیعت خراب ہونے کی بارہا شکایت کی، لیکن کسی نے میری بات نہیں سنی۔ گزشتہ دس ماہ سے میرا کسی سے انسانی رابطہ نہیں ہے۔‘‘ عمران خان نے یہ بھی خدشہ ظاہر کیا کہ انہیں سابق مصری صدر محمد مرسی کی طرح جان سے مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ
دو باتیں بلکل کنفرم ہوگئی
پہلی بات عمران خان انتہائی تشویش ناک حالت میں ہے۔
دوسری بات عمران خان اب بھی ڈیل نہیں کر رہے ہیں۔ طاقت ور کے سامنے جھکنے سے انکار کیا
عمران خان نے کہا کہ جیل میں کسی نے میری بات نہیں سنی،بات سن کر ان سنی کر دیتے ہیں ایسے رویہ رکھتے ہیں کہ یہ انسان ہی نہیں۔
میں نے کہا کہ آپ فکر نا کریں ساری قوم آپکے ساتھ ہے۔ عظمیٰ خان
"عمران خان کو میں نے کہا کہ ساری قوم آپ کے ساتھ ہے، عمران خان نے کہا باہر جا کر بتاو کہ میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، یہ میری نہیں سنتے، یہ انسان نہیں ہیں، میں نے کہا کہ جس جس نے تمہارے ساتھ ظلم کیا اسے ہم نہیں چھوڑیں گے"
ڈاکٹر عظمی خان عمران خان سے اپنا مکالمہ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
🚨🚨🚨
سہیل افریدی مزید سٹریٹ موومنٹ میں وقت ضائع نہ کریں-- علیمہ اپا سٹریٹ موومنٹ مکمل کر چکی ہے
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے 27 ستمبر تبدیل کر کے 25 اگست کر لیں
بہت ہو گیا یہ تماشا۔ اب ہم اس تماشے کا مزید حصہ نہیں رہ سکتے۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم مکمل طور پر کشتیاں جلا دیں۔
میں اپنی قیادت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی کا فوری مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور فیصلہ کیا جائے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے علاوہ تمام اسمبلیوں سے فوری استعفے دیے جائیں۔ اب ہماری تمام تر توجہ اور توانائیاں 27 ستمبر کی کال کی بھرپور تیاری پر مرکوز ہونی چاہئیں۔