فیصل آباد؛ جیل میں فوت ہو جانے والے قیدی کے لواحقین کا میت وصول کرنے سے انکار، بہن روتے ہوئے بیان کررہی ہیں۔
ہمارا بھائی کافی عرصے سے جیل میں بیمار تھا، ہم نے بہت بار اسکے علاج کے لیے کہا لیکن عدالت نے اجازت نہ دی، ہمارا بھائی جیل میں فوت ہو گیا لیکن اسی پاکستان میں امیر قیدی کے لیے عدلیہ اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں اور ذاتی معالج بھی میسر آ جاتے ہیں، پاکستان میں امیر غریب کے لیے یہ دوہرا معیار کیوں؟؟
کیونکہ اس قیدی کی کوئی سیاسی جماعت نہیں اس لیے اسکا علاج نہیں ہوسکتا تھا مگر عمران خان کے لیے پرائیوٹ ہسپتال کی سہولت بھی دی گئی
شریف خاندان کو شکست فاش ہوچکی ،بالآخر عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا ،شریف خاندان کے منہ پر زبرست طمانچہ لگا ہے،صدیق جان سرپرائز سے پہلے 👇
میں بار بار کہہ رہا تھا کہ عمران خان شفا ہسپتال منتقل نہیں ہوں گے،وہ نوازشریف نہیں بننا چاہتے،صدیق جان سرپرائز کے بعد
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
@MaryamNSharif ان کنویں کے مالکان پر لازم ہے کہ حفاظت کا مناسب بندوبست کریں نہ کرنے کی صورت میں جرمانہ کیا جائے،کنویں کے اطراف میں گرل لگا کر بند کیا جائے
بہاولپور، ڈی جی خان، رحیم یار خان اور خوشاب کی مائیں بہنیں بزرگ اب پینے کے صاف پانی کے لیے تپتی دھوپ میں سروں پر گھڑے اٹھائے کٹھن راستوں پر نہیں بھٹکیں گے۔ 5 ماہ کے مختصر ترین وقت میں صاف پانی کی فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ چار واٹر بوٹلنگ پلانٹس کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ روزانہ ۱ لاکھ ساٹھ ہزار لیٹر صاف پانی ان دور دراز پسماندہ بستیوں کے ہر گھر کی دہلیز پر بالکل مفت پہنچایا جائے گا۔ یہ منصوبہ صرف پانی کی فراہمی نہیں بلکہ جنوبی پنجاب کے عوام کی عزت، سکون اور صحت کی ضمانت ہے۔ الحَمدللہ پیاس کا یہ طویل اور تکلیف دہ سفر اب ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا ہے۔
راولپنڈی تھانہ گنج منڈی کے سامنے ایک گلی کے اندر ایک کاروباری شخص نے لوہے کا کنٹینر بنا کر رکھا ہوا ہے جس سے ساری گلی بند ہے انتظامیہ کو چاہیے کہ اس کا کنٹینر یہاں سے اٹھا کر گلی کو کھلا کیا جائے کیونکہ اپ دیکھ سکتے ہیں جو موٹر سائیکل سوار گلی سے کیسے گزر رہے ہیں حیرت ہے انتظامیہ کو مین بازار کے اندر قبضہ مافیا نظر نہیں اتا ہے اور سامنے کھڑی ریڑھیاں ان کو نظر ا جاتی
Copied Post
آج سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی باتوں نے جنجھوڑ کے رکھ دیا
اس صوبے میں واحد MRI مشین شہباز شریف جب وزیرِ اعلیٰ تھے تب لیکر دی
لیکن جب کبھی مشین میں کوئ خرابی آتی تو دوسری مشین موجود نہ تھی
حافظ صاحب نے سندھ سمیت پختونخوا اور بلوچستان کی حکومت کو خط لکھا کہ پنجاب تو بڑا بھائ بن کے ہمارا ساتھ نبھا رہا ایک مشین آپ ہمیں لیکر دیں عوام خوار ہو رہی ہے
کسی صوبے نے کوئ مدد نہیں کی
آج سے تین مہینے پہلے پھر حافظ حفیظ الرحمن نے سی ایم پنجاب @MaryamNSharif سے گزارش کی مریم نواز نے 80 کروڑ مالیت کی MRI مشین گلگت پہنچا دی👏🏻
#GBSherKa #SherGBMein