اس رات سوراب میں ذیشل مجھے پولیس سے بچاتے ہوئے خود شدید زخمی ہوئے تھے۔ 3 گھنٹے بے ہوش ہونے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہوتے ہی دیر رات پھر قلات دھرنے میں ہمیں جوائن کیا۔
ایک ماہ سے پورے خاندان کی آنکھیں دروازے پر ہیں۔
دوست، ساتھی سب بے بس اور اذیت میں صرف اس خبر کا انتظار کر رئے ہیں کہ "غنی بلوچ کو منظر عام پر لایا گیا ہے"۔
#ReleaseGhaniBaloch#EndEnforcedDisappearances
#ReleaseNawabJangiyanAndShehzad The picture reveals the story of Nawab&Jangiyan,who dedicated themselves to educating their community in Paroom. Where the education system is shattered.Their commitment to learning may be the reason for their disappearance.They must be released.
ایک بلوچ لڑکی پچھلے پانچ دنوں سے ریاستی عقوبت خانے میں قید ہے بنا کوئی اطلاع، بس ایف سی اور دیگر اہلکاروں آئے اور ماہ جبین کو اٹھا کر لے گئے۔
لڑکی کہاں ہے؟ اگر یہ سوال فوج سے پوچھو تو جواب میں دہشتگرد کا ٹھپا آتا ہے۔ بلوچستان میں حالات اہلِ پاکستان کی سوچ سے بھی زیادہ خراب ہیں۔
📢 Reminder: Join the #ReleaseNawabJangiyanAndShehzad campaign TONIGHT!
🗓️ June 3, 2025 | 🕖 7 PM - 12 AM
Stand with families & activists demanding justice for Nawab, Jangiyan & Shehzad Baloch—forcibly disappeared from Panjgur.
Raise your voice. #EndEnforcedDisappearances
ایمل بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف اور ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے ایکس پر مہم شروع ہو چکی ہے۔ تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ پوسٹ اور ری پوسٹ کر کے ایمل کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔
#ReleaseAimalBaloch
Fatima wont be silent until she finds whereabout of her brother. She has been part of protests against enforced disappearances in Balochistan. She needs answer. Where is her brother and all other Baloch students and activists disappeared by security forces?
#ReleaseAimalBaloch
زکریا اسماعیل اور غنی بلوچ کو جبری گمشدہ ہوئے کئی دن گزر چکے ہیں مگر ان کو تاحال کہیں بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، دوسری جانب راڑہ شم میں ریاستی قہر برپا ہے آئے روز جبری گمشدہ افراد کو فیک انکاؤنٹرز میں شہید کیا جارہا ہے آواران میں ڈیتھ اسکواڈ دندناتے پھر رہے ہیں