ہندوستانی جبر استبداد، وحدت کی بحالی اور منقسم ریاستی عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلے ھندوستانی تہاڑ جیل میں تخت دار پر جھول کر اپنے آج کو منقسم ریاستی عوام کے کل پر قربان کرکے ھمیشہ کیلئے امر ہونے والا عظیم حریت پسند رہنما مقبول بٹ کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کر سکے گی۔
JKLF GB
ھم جموں کشمیر لبریشن فرٹ و اسٹوڈٹنس لبریشن فرنٹ کی اعلی قیاد�� کو ایک کامیاب لانگ مارچ کرنے اور حکومت وقت کے ساتھ بہترین حکمت عملی بنا کر مقابلہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ھیں ۔
#JKLF #JKSLF GB
جے کے ایل ایف کے ترجمان محمد رفیق ڈار صاحب سمیت تمام 116 افراد کو غیر مشروط طور پر رہا کر دیا گیا قیادت اگلے لائحہ عمل کا اعلان کل پریس کانفرنس میں کرے گی
#JKLFUnderAttack
اسیر وحدت لانگ مارچ 25 تا 27 جون بھمبر سے یو این مبصر دفتر مظفراباد اپنی آذادی ، خودمختاری اور خوشحالی کے لیے نکلیں اور لانگ مارچ کا حصہ بنیں۔جے کے ایل ایف
#ReleaseYasinMalik
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنان راجہ حق نواز قاٸم مقام چیرمین JKLF اور رفیق ڈار خصوصی نماٸندہ یاسین ملک کے ساتھ متحد رھے۔
انشااللہ 25 تا 27 جون کو بھمبر تا مظفرآباد یو این او دفتر تک لانگ مارچ میں ھر کشمیری شرکت
کرے گا
@CellJklf@AbdulRahimMali9
25 تا 27 جون بھمبر تا مظفراباد تک اسیر وحدت مارچ اور یو این آفس کے سامنے دھرنا کے سلسلہ میں جے کے ایل ایف کے مرکزی و زونل قائدین کی حویلی بار کونسل کے ممبران سے ملاقات اور اسیر وحدت مارچ میں شرکت کی دعوت۔
#ReleaseYasinMalik
اسلام آباد15جون جے کے ایل ایف کے زیر اہتمام کل جماعتی کشمیر کانفرنس شرکا کانفرنس نے اس نقطے پر اتفاق کیا، ہمارے نظریات الگ ہو سکتے ہیں لیکن وطن کی آذادی ہم تمام ریاستی شہریوں کا مشترکہ مقصد ہے
یاسین ملک کی رہائی و وطن کی آذادی کے لیے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق
#ReleaseYasinMalik
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے مرکزی قیادت خصوصا رفیق ڈار اور حق نواز صاحب اور پوری ٹیم کو ایک کامیاب آل پارٹیز کانفرنس انعقاد کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ھیں ۔
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گلگت بلتستان
اسلام آباد 15 جون جے کے ایل ایف کے زیر اہتمام کل جماعتی کشمیر کانفرنس شرکا کانفرنس نے اس نقطے پر اتفاق کیا، ہمارے نظریات الگ ہو سکتے ہیں لیکن وطن کی آذادی ہم تمام ریاستی شہریوں کا مشترکہ مقصد ہے
یاسین ملک کی رہائی و وطن کی آذادی کے لیے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق
#ReleaseYasinMalik
Kashmiri pro in dependant leader Yasin Malik had been kept under arrest many times without any allegation proved against him
@TeamIJK#LondonProtestsReleaseYasinMalik
Kashmiris in London stands with Yasin Malik against Indian judicial terrorism. International community must raise voice against India terrorist Govt, @UNHumanRights ask India to stop genocide of Kashmiris.
#LondonProtests4YasinMalik#ReleaseYasinMalik