🚨الیکشن سے پہلے شدید دھاندلی جاری۔
گلگت بلتستان پی ٹی آی کا ہی رہےگااسٹبلشمنٹ یاد رکھےیہ
پاکستان نہیں گلگت بلتستان ہےووٹ چوری کی کوشش کی تومزاحمت برداشت نہیں کرپائیں گے، اس بار عوام شدید مشتعل✌️
عمران خان اور بشری بی بی کی حج ادا کرنے کی ویڈیو💔
یا اللہ آج کے اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے لیڈر اور اس کی اہلیہ کی مشکلات دور فرما اور ان کو رہائی عطا فرما آمین 🥲🤲🏻
بہنوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو انسانی رابطوں سے محروم رکھا جا رہا ہے اور اُن کی بینائی کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
اوورسیز پاکستانی کی یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ؟
کمال میدان سجایا ہے, دلیر پاکستانی نے!!🔥
یہ ایک اورسیز پاکستانی, اِس وقت پی ٹی آئی آفیشل سجاد برکی اور پوری ٹیم پر بھاری ہے!🔥