Iftaar Say Qabal Ghar Pohanchnay Main Dair Honay Par Jub Apko Is Baat Ki Fiker Na Ho Kay Roza Kesay Khulyga Tu Samjhlijiye Ap Pakistan Ky Sheher Karachi Main Mojood Hein.
#Karachi#CurePakistan#RamzanIftaar
حیدرآباد میں ہونے والے سیلنڈر دھماکہ سانحہ میں جاں بحق ہونے والے متاثرین کو سماجی رہنماء ظفر عباس کی اپیل پر معروف بزنس مین علی شیخانی کی جانب سے ساڑھے 5 کڑوڑ کے امدادی چیک متاثرہ فیملیز کے حوالہ کردئیے۔
Expo Center Karachi Main Karachi Tape Ball Premier League Season 3 Ki Iftitahi Taqreeb, Governor Sindh Samet Legendary Crickiter Javed Miandad Ki Shirkat.
#KTPL3
چھوٹی سی عمر میں گھر کی ذمہ داری اپنے کاندھوں پر سجائے 18 سالہ نوجوان انس ہے جو عائشہ منزل پر چھوٹے سے اسٹال پر ویفلز فروخت کرتا ہے, پروردگار رزق حلال روزی کیلئیے کاروبار کرنے والے نوجوانوں کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے, آپکا عائشہ منزل جانا ہو تو لازمی سپورٹ کریں۔
آج کافی عرصہ بعد فوڈ پانڈا کیا اور حسبِ روایت رائیڈر کی لوکیشن کو فالو کرتے ہوئے بے چینی سے انتظار کرتے کرتے جب رائیڈر گھر کے نزدیک آگیا تو کھانا لینے فورًا گھر سے باہر نکلے اور جیسے ہی رائیڈر ہمارے سامنے رُکا ہم اچانک حیرت سے ٹھٹک کررہ گئے ۔۔ سامنے ایک نوجوان فقط ایک ہاتھ 1/3