”عاصم منیر پر اتنا خوف طاری ہے کہ ایکسٹینشن کے ساتھ اپنے لیے تاحیات استثنی بھی لیا۔ عمران خان کو جعلی مقدمات میں پھنسا کر جیل میں قید رکھا گیا ہے، کیونکہ انہیں خوف ہے کہ اگر وہ باہر آ گیا تو ان کا کچھ نہیں رہے گا۔ عمران خان کو جیل میں جس اذیت سے گزارا جا رہا ہے یہ میڈیکل رپورٹ اس کا معمولی سا اعادہ کر رہی ہے۔ عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا، جعلی کیسز کیے، 3 سال سے قید میں رکھا ہوا ہے اور اب قید تنہائی، یہ سب کچھ عمران خان استقامت سے برداشت کر چکا ہے۔“ عمران ریاض خان
بیرسٹر گوبر خان نئے صوبے بنانے کے لئے حکومت کیساتھ آن بورڈ ہے۔ عمران خان کو ریلیف کا بہانہ بناکر جواز پیدا کیا جائے گا۔ آج کی میڈیکل رپورٹ اسی مقصد کے تحت جمع کروائی گئی ہے، اور صحافیوں کو وقت سے پہلے بیانیہ بنانے کا ٹاسک بھی اسی سلسلے میں دیا گیا تھا۔ سب جیل آذادی نہیں ہوتی!
کاش کے بلوچستان، خیبر اور کشمیر کے Missing Persons بھی شاہد آفریدی کے کتے کی طرح واپس گھر آ سکتے! کاش ان پاکستانیوں کے حقوق آفریدی صاحب کے کتے جتنے ہی ہوتے!
پوسٹ کو حکومت پاکستان کیجانب سے غیر قانونی قرار دے کر ایکس کو رپورٹ کیا گیا ہے، مگر ایکس نے اس پر کوئی ایکشن نا لینے کا فیصلہ کیا ہے! شکریہ ایکس ایڈمنسٹریشن۔
آپ بتائیں کہ کیا غلط کہا ہے میں نے اس پوسٹ میں؟
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِ اعظم عمران خان میں بے چینی اور گھبراہٹ کی ’شدید‘ علامات پائی گئی ہیں۔
https://t.co/YpRuNECuaI
"عمران خان کی صحت کی رپورٹ حکومت نے خود جمع کروائی جس پر پوری قوم کو تشویش ہے جو ادارے جو سپریم کورٹ نواز شریف کے جعلی پلیٹلیس گرنے پر عمران خان صاحب کو کہہ رہی تھی کہ ان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی اب وہ کیوں خاموش ہے"؟۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
”جو سرکاری رپورٹ جمع ہوئی ہے اس پر ہمیں انتہائی تشویش ہے، ہمیں نہیں پتہ کہ ہمارے قائد کو کس حال میں رکھا گیا ہے انکی فیملی کی فوری ملاقات کروائی جائے!
وزیراعلی- @SohailAfridiISF
افسوسناک صورتحال۔ عاصم منیر تو عمران خان کی جان کا دشمن ہے یہ سب کو پتہ ہے خان صاحب یہ بات بار بار بتا چکے۔ لیکن ہم بھی بھرپور کوشش کر رہیں یہ ثابت کرنے میں کہ خان صاحب لوہے کے بنے ہوئے ہیں۔ نہ گرمی لگتی ہے۔ نہ سردی اور نہ کوئی بیماری ہو سکتی ہے۔ ہم denial میں ہیں اور وہ خان ل پر حملہ آور۔
خدا خان کی حفاظت فرمائے۔ دشمن کم ظرف اور دوست نادان۔
پہلے سوچا ، قید ہی اس کے لئے کافی ہو گی، جب وہ ڈٹ کر قید کاٹ گیا تو اس پر سختیاں شروع کر دیں، جب وہ سختیاں بھی سہہ گیا تو اس کی صحت اور زندگی کے ساتھ کھیلا گیا۔ اس کو توڑنے میں ناکام رہے لیکن یہ بات سچ ثابت ہوئی کہ خدا کسی کو نیچ دشمن نہ دے۔
جی ایچ کییو میں کوئی ایک بھی بدکار نہیں ، سارے نمازی پرہیزگار اور تہجت پڑھنے والے خوفِ خدا سے سرشار جرنیل ہیں۔ ڈالر کے نام سے ہی چِڑھ سے جاتے ہیں۔ جو شخص جرنیلوں کو کچھ نہیں کہہ سکتا وہ باقیوں کو بولے گا تو کیا اثر ہو گا؟ کچھ بھی نہیں ۔ آپ کی تحریروں سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ بھی پیٹ سے سوچتے ہیں تو ڈالر ہی نظر آتے ہیں۔ عمران خان جو آپ کا بھائی ہے جو آپ کے خاندان کا ہے جو نیازی قبیلے کا ہے جس نے نیازیوں کا نام دھو دیا ہے، جس کے نام سے نیازی قیامت تک جانے جائیں گے، جس کے دور میں آپ حیات ہیں ،جسے بھیڑیوں کی طرح عاصم منیر کے گروہ نے گھیر رکھا ہے، جس کاظرف سمندر سے بڑا ہے، جس کو نہ جانتے ہوئے بھی ہم سب نےاپنا سب داؤ پہ لگا دیا ، جو آپ کے ساتھ بڑا ہوا ، جس کے قدموں کی خاک کے برابر بھی آپ کا قد نہیں ہے جی وہی عمران خان ولاگرز کی وجہ سے نہیں فوجی جرنیلوں کی وجہ سے قید میں ہے اور جو پی ٹی آئی قیادت باہر ہے وہ بیشتر انہیں جرنیلوں کے کرنیلوں کی ڈیوٹیاں کرتے ہیں، معلوم ہے آپ کو بھی،پتا نہیں کون سی انا ہے آپ کی جس نے پاتال کے اندھیروں میں آپ کو دھکیل دیا ہے۔
آواز اٹھائیں 🚨
اہلیہ اعجاز چوہدری کی آواز بنیں اور اعجاز چوہدری کی فوری رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں، جیل میں اعجاز چوہدری کی طبیعت ایک بار پھر سے خراب ہوا ہے
ہائے پاکستانی ماں رو پڑی💔
ہماری میڈیا، شاہد آفریدی کا کتا گم ہونے پر بریکنگ نیوز چلا دیتی ہے، جبکہ ہمارے بیٹوں کی ہلاکت پر بھی میڈیا خاموش ہے! ہم تو ڈرے ہوئے ہیں، ہمارے بچوں کا کیا ہوگا!
پاکستانی میڈیا, ججز, سکیورٹی ادارے, سب کے سب ظالم ریجیم اور ذہنی مریض کے سامنے جھک گئے ہیں