@SaifSolicitor کیا ابھی تک اندرونی مافیا کی گردن پکڑی نہیں گئی وجہ کیا ہے
کیا کارکن جاگتے نہیں جاگو ورنہ بہت دیر ہو جائے گی اندرونی
مافیا کی صفائی بہت ضروری ہو گئی ہے
@SaifSolicitor اے اللّه عمران خان کی بہنوں کو خاص اپنی پناہ میں رکھنا اور ان کو اپنی حفاظت میں میں رکھنا یا اللّه عمران خان اور بہنیں راہ حق پر ہیں ان کی مدد فرما
یا اللّه اپنے بھی ظالموں کے ساتھ مل گئے ہیں انہوں نے عمران خان کو اکیلا چھوڑ دیا ہے
یا اللّه اب تیرا ہی آسرا ہے
#sstvi#nolimit
تحریک انصاف کے ان سب ساتھیوں کا خون عاصم منیر کے ہاتھوں پر ہےـ اس کے ساتھ ساتھ ان سب پر بھی ہے جنہوں نے وہ وحشیانہ مظالم ڈھانے میں اپنا کردار ادا کیا جس کے نتیجے میں یہ تمام لوگ اپنی زندگیوں کی بازی ہار گئےـ
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
وہ ناراض ہونگے کہ میں یہ کہہ رہا ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے وہ کم عمر لگتے ہوں، مگر وہ ایک 70 سالہ شخص ہیں۔ انہیں ایک تنگ سی کوٹھڑی میں رکھا ہوا ہے، کئی کئی دن بجلی نہیں ہوتی، ڈاکٹروں تک رسائی نہیں اور حال ہی میں انہیں 3 گولیاں لگی ہیں۔ جو سلوک انکے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ سراسر غیر انسانی ہے۔“
قاسم خان
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
حق اور سچ کی راہ پر ثابت قدم رہنے والے پی ٹی آئی کارکن الطاف حسین جیل سے رہائی کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ وہ قید کی سختیاں جھیلنے کے بعد دنیا سے رخصت ہونے والے بارہویں کارکن ہیں۔
الطاف حسین سے قبل بھی 11 کارکنان قید کے کٹھن حالات اور مختلف موذی امراض کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ایک کے بعد ایک کارکن کا اس حالت میں دنیا سے جانا کسی صورت طبعی موت نہیں، یہ اخلاقی طور پر دیوالیہ نظام کے ہاتھوں انسانیت کا قتل ہے۔
اللہ کریم الطاف حسین کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین۔"
"جو لوگ دوسروں پر ظلم ہوتے وقت خاموش رہتے ہیں، وہ خود ظلم میں شریک ہیں۔"
ام حسینؑ
عمران خان 15 ستمبر 2016
فیصلہ سڑکوں پر ہونا ہے اور عوام نے کرنا ہے
کوفی یا حسینئت
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
Heartbreaking 💔
Where are those voices who harp on about human rights, justice, freedom and democracy? Why is Israel getting away with this tyranny, cruelty and genocide? Shameful and disgusting.
#StopTheGenocideNOW
#FreePalestineFromIsrael
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵��🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
عمران خان کو ذہنی اور نفسیاتی طور پر توڑنے کے لیے بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہیں قیدِ تنہائی میں رکھنا، فیملی ملاقاتوں پر پابندی عائد کرنا اور آنکھ کی شدید تکلیف کے باوجود مناسب علاج کی سہولت فراہم نہ کرنا سراسر ظلم اور ناانصافی ہے۔
یہ فاشسٹ رویہ موجودہ حکمران ٹولے کی اخلاقی پستی اور خوف کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
A tragedy taking place on a daily basis. The world knows and sees this genocide. Yet the leaders of the world say nothing. If this was the Palestinians or any other Muslim nation committing even half of what the Israelis are doing on any western country or on Israel, the whole world would come down on them like a ton of bricks. My biggest condemnation is for the so called Muslim leaders. They could have stopped this genocide ages ago. Instead they have supported the Israeli regime. Only Iran, amongst the Muslim nations has stood strong against and raised their voice and more for the Palestinians. Shame on the lot of them! If the Muslims were united , can you imagine what a force we could have been. Instead we are cutting each others throats and have chosen to hold hands with the devil.
#StopTheGenocideNOW
#FreePalestineFromIsrael
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡