السلام وعلیکم میری آپ سب بہن بھائیوں سے اپیل ،🙏
کے آج رات تہجد کے وقت دو رکعات نفل ادا کرکے رو کر اللہ سے دعا مانگیں کہ وہ ہماری بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی دے پلیز
ہم اور کچھ نہیں کرسکتے ہمارے حکمران غلام ابن غلام ہیں
لیکن دعا سب سے بڑی طاقت ور ہتھیار ہے پلیز دعا کریں