دن پاکستانی عوام کا تھا اب رات اس مخلوق کی پہرے داری ہے
میرے خیال سے ووٹ کے ذریعے بہت بڑا انقلاب آ چکا ہے . تاریخی ووٹ پڑا ہے تحریک انصاف کو..
جیت تحریک انصاف کو ہی دی جائے گی.. لیکن جیت کا وزن کم کرنے کے لیے اس وقت کام کیا جا رہا ہے.
#وزیراعظم_عمران_خان@TeamPakRising
#Pakistan🇵🇰 #IHRF's official statement. The International Human Rights Foundation has conducted a meticulous review of the legal proceedings against Mr Imran Khan, the former Prime Minister, and Mr Shah Mehmood Qureshi, the former Foreign Minister. Our findings reveal a disturbing disregard for the basic principles of justice and due process. We note with deep concern the lack of basic procedural safeguards in their trials. The denial of access to their chosen legal counsel, the closure of the trial to the public and the prohibition of cross-examination of prosecution witnesses are flagrant violations of rights enshrined in international law, including the right to a fair trial and the presumption of innocence until proven guilty.
The charges against Mr Khan and Mr Qureshi appear to be grossly exaggerated, the allegations remain unproven and suggest a political undertone to their prosecution. Such practices not only undermine the credibility of the legal system, but also violate the principles of justice and fairness at the heart of international human rights law. The lack of transparency and impartiality in the conduct of these trials casts a long shadow over the rule of law and the administration of justice in the country concerned.
In light of these findings, the International Human Rights Foundation unequivocally calls for the immediate quashing of the trial proceedings against Mr Imran Khan and Mr Shah Mehmood Qureshi. We call for the withdrawal of all charges and their immediate release from custody. We also call for a thorough and impartial investigation to determine the criminal liability of those involved in orchestrating this miscarriage of justice. The Foundation stands firm in its commitment to uphold the principles of justice and human rights and urges the international community to join in solidarity to redress these grave injustices.
__
#ImranKhan #ImranKhanPTI #FairTrial #Justice #RuleOfLaw #ShahMahmoodQureshi
پروفیسر : مولوی صاحب! یہ معاویہ بن ابوسفیان کون تھا؟
مولوی : جی وہ صحابی رسول ص اور کاتبِ وحی تھے۔
پروفیسر : اچھا یہ وہی شخص ہے کہ جس کا آپ کی جماعت عرس مناتی ہے؟
مولوی : جی جی وہی ہیں
پروفیسر : یہ معاویہ کیا اعلانِ نبوتؐ کے فوراً بعد ایمان لے آئے تھے؟
مولوی : نہیں جی
پروفیسر : تو پھر دین کیلئے کفار و مشرکین کے مظالم برداشت کیے ہوں گے؟
مولوی : نہیں جی! وہ تو خود اُس وقت کفار میں شامل تھے۔
پروفیسر : پھر پہلی ہجرتِ حبشہ میں شرکت کی ہو گی؟
مولوی : نہیں جی
پروفیسر : تو پھر دوسری ہجرتِ حبشہ میں شامل رہے ہوں گے؟
مولوی : نہیں جی!
پروفیسر : تو پھر ہجرتِ مدینہ میں تو ضرور شامل ہوں گے؟
مولوی : نہیں جی! وہ اُس وقت مسلمان ہی نہیں ہوئے تھے۔
پروفیسر : پھر جنگِ بدر میں تو ضرور مسلمانوں کی طرف سے لڑے ہوں گے؟
مولوی : نہیں جی! ھاں مگر أن کفار مکہ کے سردار تھے أن سے ھی تو
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ٰاور حضرت علی ع نے جنگ کی تھی جو پہلی اسلامی جنگ تھی
پروفیسر : جنگِ احد میں شہید ہوئے ہوں گے؟
مولوی : نہیں جی!
پروفیسر : کیا صلح حدیبیہ والوں میں شامل تھے؟
مولوی : نہیں جی! (اب مولوی صاحب تھوڑا گھبرانے لگے)
پروفیسر : جنگِ خیبر اور یرموک میں لڑنے والوں میں شامل ہوں گے؟
مولوی : نہیں جی! وہاں بھی نہیں تھے۔
پروفیسر : پھر فتح مکہ میں تو ضرور ہوں گے؟
مولوی : نہیں جی! وہ تو مسلمان ہی فتح مکہ کے بعد ہوئے تھے۔
پروفیسر : یعنی اُس وقت جب اسلام غالب ہو چکا تھا؟
مولوی : (مشکل سے بولتے ہوئے) جی ہاں!
پروفیسر : آپ کو معلوم ہے معاویہ کے اسلام لانے کے بعد کون سی وحی نازل ہوئی تھی؟
مولوی : جی نہیں معلوم!
پروفیسر : آپ نے بتایا کہ معاویہ کاتبِ وحی تھے تو پھر آپ کو یہ تو معلوم ہوگا کہ انہوں نے کون سی آیات کی کتابت کی تھی؟
مولوی : جی مجھے نہیں معلوم! بس سن رکھا ہے کہیں پڑھا نہیں ہے!
پروفیسر : یعنی آپ کے مطابق اسلام کے پہلے مشکل ترین اکیس سالوں میں معاویہ کہیں نہیں تھا؟
مولوی : جی ایسا ہی ہے!
پروفیسر : تو پھر آپ کی جماعت اُن میں سے کسی کا عرس کیوں نہیں مناتی کہ جن کی اکیس سالہ محنت اور قربانیوں کی وجہ سے معاویہ کو مجبوراً ہی سہی مگر مسلمان ہونا پڑا؟
مولوی : جی یہ معاویہ کا عرس ہمارے حضرت صاحب مناتے ہیں اِس لیے ہم بس آنکھیں بند کر کے اُن کی پیروی کرتے ہیں
پروفیسر : کیا آپ کے حضرت صاحب کو معلوم نہیں کہ معاویہ نے مولا علی علیہ السلام سے بغاوت کی تھی؟
مولوی : جی معلوم ہی ہو گا!
پروفیسر : کیا آپ کے حضرت صاحب کو معلوم نہیں کہ معاویہ نے مولا علی علیہ السلام کے خلاف تلوار اُٹھائی اور آپؑ پر منبروں سے لعنتیں کہلوائیں؟
مولوی : حیران پریشان اور چپ!
پروفیسر : کیا آپ کے حضرت صاحب کو معلوم نہیں کہ معاویہ نے امام حسن علیہ السلام سے کی گئی صلح کی شرائط کو توڑا اور اسلامی اصولوں کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے جان بوجھ کر یزید (پلید) کو اپنا جانشین منتخب کیا؟
مولوی : حیران پریشان اور چپ!
پروفیسر : کیا آپ کے حضرت صاحب کو یہ بھی معلوم نہیں کہ معاویہ نے امام حسن علیہ السّلام کی شہادت پر دبے لفظوں میں خوشی کا اظہار کیا؟
مولوی : حیران پریشان اور چپ!
پروفیسر : کیا آپ کے حضرت صاحب نہیں جانتے کہ معاویہ کے لشکر کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے "دوزخ کی طرف بلانے والا گروہ" کہا ہے؟
مولوی : (چہرے پر سے باقاعدہ ہوائیاں اُڑ رہی ہیں) حیران پریشان اور چپ
پروفیسر : آپ کے حضرت صاحب کو یہ بھی نہیں معلوم کہ معاویہ حضرت عمار بن یاسر ؓ سمیت سینکڑوں صحابہ کے قتل کا ذمہ دار ہیں؟
مولوی : (تھوک نگلتے ہوئے حواس باختگی کی عالم میں) جی میں نہیں جانتا
پروفیسر : قرآن کی کوئی آیت جو معاویہ کیلئے اتری ہو؟
مولوی : مجھے نہیں معلوم!
پروفیسر : صحاح ستہ سے کوئی ایک صحیح حدیث (جو ضعیف یا موضوع نہ ہو اور جس کی سند قابل قبول ہو) جو معاویہ کی فضیلت میں آئی ہو؟
مولوی : مجھے نہیں معلوم!
پروفیسر : تو آپ کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہزاروں صحابہ ؓ کو چھوڑ کر عرس منانے کیلئے صرف یزید کا باپ اور ظالم حاکم/ بادشاہ ہی ملا تھا؟
مولوی : (باقاعدہ رونا شروع) حیران پریشان اور چپ!
پروفیسر : روزِ محشر کس منہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سامنا کرو گے؟
مولوی : (روتے روتے کانپنے لگ گئے)
پروفیسر : جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علیؑ کے دشمن کو اپنا دشمن کہا تو آپ نے علیؑ کے دشمن کا عرس منانا شروع کر دیا؟ یعنی تم لوگ اب کھل کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کھڑے ہو گئے ہو؟ تم نے جہنم کا سودا کر لیا ہے ۔۔۔۔۔!
(مولوی صاحب روتے رہے پروفیسر صاحب اٹھ کر چلے گئے)
@MahrangBaloch_ passionately expresses solidarity with the resilient people of #GilgitBaltistan, extending support to their ongoing autonomous movement for self-determination. Together, they advocate for the recognition of their unique identity and aspirations.
#GBWantAutonomy
گلگت بلتستان میں وزیراعلی کے انتخاب کے التواء کی مذموم کوششوں کے حوالے سے صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید کا انتہائی اہم بیان!
🚨-bom threat in the assembly🚨
#Pakistan🇵🇰 OFFICIAL STATEMENT. The International Human Rights Foundation (#IHRF) welcomes the decision of the Supreme Court of Pakistan to declare the arrest of former Prime Minister Imran Khan illegal. We also call for the immediate release of all PTI workers and supporters who were unlawfully attacked while peacefully exercising their human rights to freedom of assembly and expression. We also demand the opening of a criminal investigation into the entire military chain of command that has undermined Pakistan's public institutions. #ImranKhanPTI #PakistanUnderSiege #CoupdEtat #HumanRights @soldierspeaks