@iqrarulhassan آپ کی سیاسی تحریک کے لیئے یہ بتانا تو بہت ضروری تھا....
یار اچھی خاصی عزت تھی تمہاری.... یہ کس کھوتے نے مشورہ دیا کہ عمران کے خلاف بولو تو زیادہ کوورج ملے گی... یوتھیے لعن طعن کریں گے...
جا اوئے کھچ ای ماری آ
I have been a critic of the current government and still disagree with many of their policies.
But credit where it’s due
Pakistan’s role in helping ease tensions between the US and Iran is a commendable. Appreciating this doesn’t mean blind support, it means being fair
#IranWar
@realrazidada جیسے آپ کی تربیت ہے... بہت غلیظ الفاظ ذہن میں آتے ہیں ... لیکن اس گمان کے ساتھ کہ آپ کی تربیت میں آپ کی والدہ کا قصور نہیں، اُن کے لیئے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے
اللہ نے جب عمران خان کو موقع دیا تو وہ اللہ سے مدد طلب کرنے کی بجائے بندے پورے کرنے کے لیے ایجینسیوں سے مدد طلب کرتے رہے۔ قول اور فعل میں ایسا تضاد کہ خدا کی پناہ۔ “پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو” کو اسپیکر اور وزیراعلی بنا دیا۔ آئی ایم ایف کے پاس جانے پر خود کشی کرنے کی بجائے فخر کرتے رہے اور نیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ جس جرنیل نے چار سال تک ہاتھ باندھے رکھے، اُن بندھے ہاتھوں سے جنرل باجوہ کے “ناز” اُٹھاتے رہے اور قصیدے پڑھتے رہے۔ اور آپ پھر بھی اپنی سیاست بچانے کے لیے اور سوشل میڈیا کے جتھوں سے بچنے کے لیے اُسی شخص کے ساتھ کھڑے ہیں۔