دشت وفامیں پیاس کاعالم عجیب تھا
دیکھا تو ایک درد کا دریا قریب تھا
گزرے جدھر جدھر سےتمناکے قافلے
ھر ھر قدم پہ ایک نشان صلیب تھا
کچھ ایسی مھرباں تو نہ تھی ھم پہ ذندگی
کیوں ھر کوئی جھاں میں ھمارا رقیب تھا؟
اپنا پتہ تو اس نے دیا تھا مجھے
میں خود ھی کھو گئ تو یہ میرا نصیب تھا
#کشی
ہاتھ تھامنے کی خواہش تو بہت بڑی ہے
مجھے بس اپنی انگلی تھما دو کہ میں سفر طے کر لوں، زمینوں کا، کہکشاؤں کا....
مجھ سے ملو کہ مجھے خود سے ملنے کا اشتیاق ہوا ہے....!
#کشی
💕السلام و علیکم🌿🍃
اور تقدیر اللہ کے ایک اشارے پر
بدل جایا کرتی ہے
تم یقین رکھو
وہ☝ بہترین کر دے گا...!!
🍃💕ایمـــــــــان بخیر🍁🌿
#زھرا#صدف_کے_موتی#فکرا
🍁علــaDجAmـی✍