عمار شہید کے بھائی اور میاں عباد فاروق کے بیٹے سالار کی اپنے چچا امیدوار برائے این اے 119 میاں شہزاد فاروق کے ہمراہ یونین کونسل 123 میں محمد عظیم صاحب کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت، بعد ازاں ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم میں بھی حصہ لیا اور لوگوں سے میاں شہزاد فاروق کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
اگر زندگی بزدلی اور مصلحت سے ہی گزارنی ہے تو پھر بہادری اور حق پرستی کے ان اسباب کا کیا کریں، وہ مثالیں جو ہم سالوں دیتے آئے ہیں، انہیں کیسے بھول جائیں۔ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ ہم سیاسی عمل میں حصہ نہ لیں اور اپنے آئینی حق کا استعمال نہ کریں، لیکن 8 فروری کو آپ اپنے لئے گھروں سے نکلیں اور ووٹ ڈالیں!
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
"کارکنان صبر کریں اور مسقتل مزاجی سے کام لیں۔ اس کو صرف سیاست نہ سمجھیں کیونکہ مستقبل میں آپ کی ملک کیلئے ان قربانیوں کو دنیا یاد رکھے گی۔" عمران خان #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
"کارکنان صبر کریں اور مسقتل مزاجی سے کام لیں۔ اس کو صرف سیاست نہ سمجھیں کیونکہ مستقبل میں آپ کی ملک کیلئے ان قربانیوں کو دنیا یاد رکھے گی۔" عمران خان #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو