Grok: Another recent invention attributed to China is the development of a brain-inspired vision chip, known as the "Tianmoc" chip. Unveiled in 2024 by researchers at Tsinghua University, this chip mimics the human visual system and can process visual information with unprecedented efficiency. It integrates perception and processing into a single system, achieving high performance at low power consumption—reportedly completing tasks in just 7.8 microseconds while consuming less than 0.4 milliwatts. This innovation has significant implications for applications in autonomous driving, robotics, and healthcare, positioning China at the forefront of neuromorphic computing technology.
وقت ایسا چل رہا ہے
کہ برائی غالب آ چکی ہے
بڑے عہدوں پر ظالم اور کرپٹ لوگ بیٹھے ہیں
ننانوے فیصد تاجر بے ایمان ہیں
سرکاری اہلکار رشوت خور ہیں
عوام میں سے شریف صرف وہی ہے جس کا داؤ نہیں لگتا
مذہب سب سے بڑا دھندہ بن چکا ہے
مذہبی جماعتوں کی اکثریت دین اسلام چھوڑ کر بنو امیہ کی پیروکار بن چکی
اہل بیت رسول ﷺ کے بغض کو فروغ دینے والی جماعت دعوت اسلامی کے لاکھوں پیروکار ہیں
علم کہیں نام کو نہیں
اور جہالت عام ہے
برائی اور باطل اس وقت طاقتور ہے
مگر یہ جائز نہیں ہو گیا
حق اور ایمانداری پہ قائم کھڑا
ایک شخص بھی بھاری ہے
کہ آخرت کے فیصلے بہرحال میرٹ پہ ہوں گے
انڈیا سے مسلمان بہن کا پیغام
عمران کیسا یہودی ایجنٹ تھا جس کو سارا فلسطین اور وہاں کےصحافی پکار رہے ہیں،صحافی سمیع نے ٹویٹ کیاعاصم منیر عمران کو ایک دن کے لئے رہا کرو تاکہ وہ ہمارےلئے آواز اُٹھا سکے
فلسطینی نواز، شہباز، عاصم ،بلاول کو کیوں نہیں پکار رہے ؟
◼️"آپ کی عید جنت میں ہے میرے محبوب، ان شاءاللہ ہم صبر کرنے والوں میں سے ہیں"
#اسماعيل_هنية کے بیٹے حازم شہید کی اہلیہ کا شوہر کی میت پر پر اثر تاثرات
#IsmailHaniyeh
رانا ثناء اللہ کہہ رہا ہے کہ جس دن عمران خان کو عدت نکاح کیس میں سزا ہوئی میں اس دن اپنے گاؤں تھا ، وہاں مجھے بزرگ نے کہا یہ اچھا نہیں ہورہا گاوں کے بڑوں نے ہم پہ بہت تھو تھو کی...
بیشک اللہ الحق ہے۔ اللہ خود ہی حق سچ انکی زبانوں سے بیان کروا رہا ہے...
بزبانِ شاعر فیض احمد فیض ♥️
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں
نماز شوق تو واجب ہے بےوضو ہی سہی
کسی طرح تو جمے بزم مے کدے والو
نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی
گر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دل
کسی کے وعدۂ فردا کی گفتگو ہی سہی
دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئی
تو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی
🔴 آؤ ذرا وقت سے پہلے احتساب کریں، 2028ء سے پہلے اپنے معاملات کو درست کریں: صدر ایردوان
▪️ صدر ایردوان سے قبل ترکیے کے اسلامیان پر جبر روا رکھا جاتا تھا، انہوں نے ترکیے کی سیاست اور سماج میں موجود جبر کا خاتمہ کیا۔
▪️ صدر ایردوان نے حجاب اور داڑھی کی وجہ سے عائد پابندیوں کا خاتمہ کیا اور دین پسند لوگوں کو ملک کے ہر شعبے میں فعال کردار ادا کرنے کی آزادیاں فراہم کیں۔
➖ صدر رجب طیب ایردوان نے ایک سال قبل صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں اکثریت حاصل کی تھی۔ بلدیاتی انتخابات میں آق پارٹی کے امیدواروں کو عوام نے اکثریت سے محروم کر دیا۔