لأخواننا في باكستان 🫶🇵🇰
شكرًا شكراًزلكم من أعماق قلبي على محبتكم الصادقة وكلماتكم الطيبة🙏
على مر السنين والعقود،كانت العلاقة
بين السعودية🇸🇦🇵🇰 وباكستان استثنائية…
علاقة لايقربها أحد✋ولا يوازيها شيء✋
هذا الكلام أقولُه من القلب صدقًا✅
——•
#پاکستان محبت 🫶🇸🇦💚🇵🇰
اللهم صل وسلم على رسول الله، اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيدّ💛💛.
گٹکا کی امپورٹ میں نامی گرامی صاحب اقتدار لوگوں میں رسہ کشی ۔ اس پہ کوٹ ھوا کیمیکل کیںنسر کا باعث اور نشہ آور بھی ھو سکتا ھے۔ اسکے لیبارٹری میں ایگزیمینیشن پہ مقتدر لوگوں جھگڑے ۔ گروڑوں ڈالر اسکی امپورٹ اس پہ اٹھتے ھیں۔جسکی امپورٹ کا بوجھ ھماری معیشت نہیں اٹھا سکتی۔ مگر لالچ کی کوئ انتہا نہیں۔ ھماری صحافت میں تحقیق کے لئے محنت ختم ھو چکی ھے بس چالو سیاسی صحافت کا دور دورہ ھے۔
صرف رافیل ہی نہیں گرے بھارتی مسافر طیارے بھی گر رہے ہیں ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق 130 لوگ اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں بھارتی پائلٹوں کو پاکستان کی ائیرفورس سے ٹرینگ لینے کی ضرورت ہے
#India
عید الاضحی کا تیسرا دن
علاقہ UC-3 جماعت اسلامی کا چیئرمین،
شاہ فیصل ٹاؤن PTI کا چیئرمین اور PPP کا میئر کراچی
صوبے میں گزشتہ 16 سال سے حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی
علاقے کا حال دیکھ لیں
کاش میئر کراچی حکومت پنجاب پر تنقید کرنے کے بجائے اپنے شہر میں کام کرنے پر توجہ دیتے
عیدالاضحیٰ پر صرف پنجاب میں صفائی، آلائشوں کی بروقت تلفی اور سڑکوں کی دھلائی کا شاندار انتظام دیکھا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اور صفائی ورکرز نے وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے شہری سہولت کو اولین ترجیح دی۔
کیا ایسا منظم انتظام کسی اور صوبے بھی نظر آیا؟
محالف ھے تو کیا ھوا لیکن بات تو ڈنکے کی چوٹ پر کرتا
عمران خان کے کلٹ کو حتم ایک دن یہ بندہ ھی کرے گا
حواجہ آصف سے ھاتھ ملایا تو پارٹی نے میرا دھڑن تحتہ کر دیا ۔۔
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکل ،الیکٹرک رکشہ کے فروغ کے لیے اہم قدم ملک بھر میں بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیار
چارجنگ اسٹیشنز کو سستی بجلی فراہم کرنے پر غور ہورہاہے
چارجنگ اسٹیشنز کا قیام عالمی معیار پر عمل میں لایاجائےگا
حامد میر ہر معاملے میں عمران خان کو بچانے آجاتا ہے اس جاہل سے کوئی یہ پوچھے کہ بدعنوان کے اشاروں پر ناچنے والا خود ایماندار کیسے ہوسکتا ہے ؟ وہ تو آج بھی فیض کو ملک کا اثاثہ قرار دے رہا ہے حامد میر خدا کا خوف کرو @HamidMirPAK
ارشد ندیم نے آتے ہی منصور علی خان کے منہ پر تھوک دیا
@_Mansoor_Ali
اچھل اچھل کے بول رہا تھا اب سن اپنے باپ کو غیرجانب داری کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ حقائق مسخ کیۓ جائیں
ارشد ندیم نے آتے ہی تحریک انصاف کو زناٹے دار جواب دے دیا 🚨
اب یہ سارے روندو ملکر ارشد کے خلاف جعلی پراپیگینڈا پھیلائیں گے
لیکن آپ سب دوست تیار رہیں کہ ہم نے اس قومی ہیرو کا بھرپور دفاع کرنا ہے
Pakistan govt. to terminate contract of the 6 local IPPs:
1. Gul Ahmed Energy Limited
2. Kohinoor Energy
3. Liberty Power Project
4. Tapal Energy Limited
5. Attock Generation
6. KAPCO