ہمارا سعد رفیق سے ہمیشہ
اختلاف ہی رہا ۰۰۰۰ بلاک ہونے پر
فیصلہ ہوا ۰۰۰۰ مگر بندہ بڑا جی دار
اور حق بات بولنے والا ہے ۰۰۰۰۰
انسان کی عزت ، وقار ،
خاندانی رکھ رکھاؤ کے لئے پارٹی کارکُن
ہونا ضروری نہیں ۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ میں مریم نواز جرنیلوں کے نام لیکر انکے خلاف نعرے لگاتی رہیں۔
اور جب لندن پلین ہوا تھا یہ جرنیل فرشتے بن گئے اور بوٹ چاٹنے شروع کر دیے!اعتزاز احسن۔
آپ چلتی موٹر سائیکل سے حادثے کے خوف سے اترے ہیں اب دوبارہ سوار ہونا چاہتے ہیں تو موٹر سائیکل کے رکنے کا انتظار کیجیے۔ ابھی رفتار بہت تیز ہے چوٹ لگ جائے گی۔
اگر مریم نواز کی صاحبزادی کو آخری سال میں برطانیہ کی یونورسٹی نکال دے تو ان کا کیا حال ہوتا خود 1کروڑ خرچ کر کے 12ارب کے عوامی پیسوں پر جہاز پر گریجویشن پر پہنچ گئیں اور یہ افغان نوجوان بچیاں ، ان کا کیا قصور ہے؟ کنگ ایڈورڈ کی انچارج مریم نواز بن گئی ہے اس لیے؟
علیمہ خان 🚨
عمران خان کی آنکھ جان بوجھ کر زایہ کی گئی ہے 🚨
رپوڑٹر: کیا آپ کو خطرہ ہے کے عمران خان کو زہر دیا گیا ہے؟
علیمہ خان: کیونکہ وہ عمران خان کو اپنی مرضی کے ہسپتال لے کر جاتے ہیں تو ہمیں یقین ہے یہ عمران خان کو زہر دے رہے ہیں 🚨
عمران خان کو محنتی آدمی بہت پسند تھے۔ خان صاحب، ہم جتنا کھانا کھاتے ہیں، وہ اتنا سلاد ایسے ہی کھا جاتا تھا، لیکن وہ بہت ہارڈ ٹریننگ کرتا تھا۔ میرے لیے ان کے یہ الفاظ تھے کہ "گراونڈ میں پینتھر ہے" ، یہ سونے کے الفاظ ہیں۔ وہ ایسے ہی نہیں کہتا تھا، جو محنت کرتا تھا، اس کو سب نظر آتا تھا۔ سابق کرکٹر توصیف احمد
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
واشنگٹن DC پر، میجر عمران کی کہانی!
26 نومبر کو ڈی چوک میں ایک نمازی کنٹینر سے نیچے گرا دیا گیا۔ جس نے میرے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا,
میں اس وقت بطور کمپنی کمانڈر وہاں ڈیوٹی پر تھا۔مجھے سٹیٹ کی طرف سے احکامات ملے کہ آپ نے ان لوگوں کو وہاں سے ہٹانا ہے، چاہے اس کے لیے فائرنگ کیوں نہ کرنی پڑے۔ لیکن میں نے اپنے لوگوں پر فائرنگ کرنے سے صاف انکار کر دیا۔انکار کرنے کے بعد مجھے فوراً گرفتار کر لیا گیا اور دو ماہ تک اٹک جیل میں قید رکھا گیا۔ جب مجھے ضمانت ملی، تو فوج کی طرف سے میرے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔
ان حالات کے دوران، میں کسی طریقے سے ملک سے باہر نکل آیا ہوں۔
ندیم افضل چن کوئی بات سنا رہے تھے دوران گفتگو بس اتنا کہا کہ " میں نے عمران خان کی کابینہ میں بھی کام کیا ہے" پورا حال کئی منٹس تک تالیاں بجاتا رہا....
ملک محمد خان اور سہیل وڑائچ کا چہرہ دیکھنے والا تھا..