@MohsinnaqviC42
اللہ نے آپ اس وقت با اختیار عہدے سے نوازا ہے.JKCHS کے ایف 16 سیکٹر کی لٹی ہوئی جمع پونجی کی داد رسی کر کے دعائیں لیں. متاثرین 20 سال سے گھر کا خواب لئے مایوس ہیں
@UmrPTI یہ جو کل 26نمبر چونگی پر روک کر شناختی کارڈ چیک کر کے تشدد کیا وہ کیا ہے اب تو ان بندوں کی سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی آگئی ہے اور اور انتظامیہ ایکشن کی یقین دہانیاں بھی کروا رہی ہے
@FarhanKVirk اچھی بات یہ ہے کہ تمھارے ڈی این اے کی رپورٹ آگئی ہے کل جس کو تم غدار کہہ رہے تھے آج اس کی ویڈیو لگا کر اسے اپنا باپ تسلیم کر لیا ہے. اپنی بے بے کو بھی مبارک دینا
باقی تم جانو اور عمران ریاض جانے. دونوں بھانڈ ہو
@kabeerraja786 موجودہ تحریک کا تعلق آزاد کشمیر کے مراعات یافتہ طبقے سے ہے جو عوام کو بنیادی سہولیات دینے میں مکمل ناکام ہیں اور اپنی مراعات میں اضافہ کیے جا رہے ہیں. مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ٹویٹ میں اس کی صحیح عکاسی کی گئی ہے
اَب تک کی اطلاعات کے مطابق آزاد کشمیر میں درجن بھر شہریوں کی ہلاکتیں ہو چُکی ہیں۔ یہ رویہ کہ گفت و شُنید اور مذاکرات کی کوئی حیثیت نہیں اور صرف ڈنڈے، آنسو گیس اور گولی ہی کی زبان میں بات کی جائے گی لوگوں کو دور سے دور کرتا چلا جائے گا۔
وہاں کے وزیراعظم مستعفی ہوں، الیکشنز کال کریں اور حقیقی طور پر منتخب حکومت وہ اقدامات اور ترامیم کرے جو وہاں کے عوام چاہتے ہیں۔مراعات کا خاتمہ اور مہاجرین کی نشستوں کے خاتمہ کا مطالبہ ناجائز نہیں۔ بے تُکی مراعات ویسے ہی ختم ہونی چاہئیے اور مہاجرین کی نشستیں ہمیشہ اسلام آباد کی مرضی کی حکومت بنانے کے لئیے استعمال ہوئی ہیں۔ جِس جماعت کے ساتھ چاہا لگا دیا اور تلوار لٹکا دی۔ یہ سلسلہ بھی بند ہونا چاہئیے۔
@kabeerraja786 جنہیں آپ راء کے ایجنٹ کہہ رہے ہیں ان کے ہر گھر میں شھدا کی قبریں ہیں آپ کی پوسٹ حقائق سے نابلدی کی منہ بولتی تصویر ہے. کشمیر میں موجودہ تحریک حکمرانوں کے اللے تللوں کے خلاف ہے
@realrazidada پٹواری صاحب، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے بلکہ یہ عام عوام ہے جو حکمرانوں کے اللے تللوں کے خلاف ہیں جبکہ عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں. اس تحریک میں سب پارٹیوں کے لوگ شامل ہیں
@FarhanKVirk پتر جی یہ عام آدمی کے بنیادی حقوق کی تحریک ہے اس کو تمام پارٹیوں کے حامی سپورٹ کر رہے ہیں. سوائے 53 حکمرانی ٹولے کے.
پہلے آن گراؤنڈ حقائق تو جانو.
آج اگر تھوڑی سی شرم ہے تو وفاقی وزراء سے پوچھو انڈین ایجنٹوں سے سے مذاکرات کیوں کر رہے ہیں. موجودہ تحریک کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ کشمیر میں حکمرانوں کے اللے تللے ختم کیے جائیں اور عام آدمی کو سہولتیں مہیا کی جائیں
@hass
یہ ہے وہ مقبوضہ کشمیر جس کی ترجمانی کشمیر اسمبلی میں ختم کرنے کے لئے عوامی ایکشن کمیٹی نام کے فتنے کو لانچ کیا گیا ہے۔
آج راولاکوٹ میں بھارتی ایجنسیوں نے ایکشن کمیٹی والوں کے لئے انٹرنیٹ کھول دیا ہے۔ ہر چیز کھل کر سامنے آ گئی ہے۔
@HassanAyub82 آج اگر تھوڑی سی شرم ہے تو وفاقی وزراء سے پوچھو انڈین ایجنٹوں سے سے مذاکرات کیوں کر رہے ہیں. موجودہ تحریک کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ کشمیر میں حکمرانوں کے اللے تللے ختم کیے جائیں اور عام آدمی کو سہولتیں مہیا کی جائیں