عطا اللہ خان عیسی خیلوی اور خلیل الرحمن قمر نے کامران شاہد کو وہ جواب دئیے ہیں بغض عمران پہ کہ رتی برابر شرم و حیا ہو تو دوبارہ زندگی میں کامران کے منہ سے چوں نا نکلے
عمران خان یا شہباز شریف؟ اینکر کا سوال
عمران خان یا۔۔۔۔؟ شہری کا جواب
شہباز شریف۔۔۔ اینکر کا جواب
کیا بات کر رہی ہیں ایک طرف ڈکیت ہے ایک طرف وسیلہ خیر و برکت ہے مقابلہ ہی نہیں بنتا۔ خیریت ہے؟ شہری کا جواب۔
منصور علی نے دعویٰ کیا تھا میری اگر ایک خبر بھی جھوٹی نکلی تو صحافت چھوڑ دوں گا
منصور علی خان نے سائفر پر کہا تھا یہ جھوٹ ہے اب کچھ لوگ اسے صحافت چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں
تھوڑا وقت دیں ہفتہ دو ہفتہ، بندہ بے غیرت نہیں ہے اپنی کہی ہوئی بات کی لاج رکھے گا اور صحافت کو ٹھوکر مار دے گا
خالد خورشید کے حکم پر انصاف یوتھ ونگ نارتھ پنجاب کی جانب سے راولپنڈی کی مری روڈ بند کر دی گئی ہے
اس وقت عوام راولپنڈی میں جگہ جگہ شاہراہیں مسدود کر رہی ہے اور از خود گھروں سے نکل رہی ہے
آج عوام رکنے والی نہیں۔۔۔
نہ عوام کے پی ہاؤس کا رخ کرے گی نہ پارلیمنٹ کا بلکہ اپنے اپنے علاقوں میں خود رو انداز میں شاہراہیں بند کر رہی ہے
یہی بیداری یہی عوامی انقلاب ہے
صوابی موٹروے اور ڈی آئی خان بکھر روڈ کے بعد انصاف یوتھ نے ہزارہ موٹروے ، سی پیک اور خوشحال گڑھ کو بھی پوری طرح بند کر دیا ھے
تمام دوستوں سے گزارش ھے اس میسج کو زیادہ سے زیادہ چلوائیں تاکہ مزید کارکنان پہنچ سکیں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
لاہور مال روڈ پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
🚨اہم ترین
انہوں نے رات ہمیں آفر دی کہ ہم عمران خان کو ہسپتال منتقل کر دیتے ہیں لیکن فیملی اور ذاتی معالجین نہیں آئیں گے یہ ہوتے کون ہیں ہمیں یہ بات کرنے والے ؟ ان کی جرات کیسے ہوئی یہ بات کرنے کی کہ فیملی اور ڈاکٹرز نہیں ہوں گے ہمیں انکا ایسا علاج چاہیے ہی نہیں ہمیں انکے علاج پر بھروسہ نہیں یہ لوگ ڈاکٹرز اور رپورٹ کو مینج کرنا چاہتے ہیں ۔
علیمہ خان
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
تحریک انصاف کارکنوں نے ہزارہ موٹروے کو حویلیاں انٹرچینج کے مقام پر بند کر دی۔
اگر اسلام آباد پنڈی والے کثیر تعداد میں آج کے پی کے ہاؤس کے باہر آ جائیں تو حالات تبدیل ہو سکتے ہیں
کے پی کے ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا گیا ہے
اگر دھرنے میں عوام کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے تو بہت کچھ ہو سکتا ہے
اپڈیٹ 5:50
اس وقت
لاہور مال روڈ
پشاور ٹول پلازہ
صوابی انٹرچینج
صحبت پور
خوشحال گڑھ
نصیر پور
کے مقامات پر تحریک انصاف کا دھرنہ جاری ہے
پاکستان کے عوام کو نکل کر اس کا حصہ بننا چاہئے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے ارکانِ صوبائی اسمبلی کے ہمراہ کے پی ہاؤس کے باہر دھرنا شروع کر دیا، جبکہ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ذاتی معالج تک رسائی اور الشفاء ہسپتال میں علاج تک دھرنا جاری ہے۔
شہباز شریف کی کٹھ پتلی پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنے سے روکنے کی کوشش کی، جس کے باعث وزیرِ اعلیٰ اور ارکانِ اسمبلی نے کے پی ہاؤس کے باہر ہی دھرنا شروع کیا۔
ایڈمن
پیغام پہنچاو 🔥🔥🔥
خوشحال گڑھ پل بند کرو حکومت گھٹنوں ہر آ جائے گی۔۔۔۔۔۔
یہ پل بند کرنا ایسے ہی جیسے GHQ کا گیٹ بند کرنا کروڈ آئل ٹینکرز پیٹرول گیس تمام چیزیں اس راستے سے پنجاب میں داخل ہوتی ہیں۔۔۔۔
@SohailAfridiISF@PTIofficial@MeenakhanAfridi@ShahidkhattakSk