صدائے جنوبی خبرنامہ کے محترم شبیر احمد ارمان صاحب کا سابق وائس چیئرمین بہارکالونی شیخ کاشف امجد ایڈوکیٹ کی چار سالہ کارکردگی پر تفصیلی انٹرویو ملاحظہ فرمائیں 🌹 ❤️ 🌹
@MaryamNSharif@CMShehbaz
@khurrament @KhurramBhatti01
🚨آخرکار بلی تھیلے سے باہر آ گئی🚨
کچھ روز قبل عادل راجہ نے اعتراف کیا کہ قادیانی عمران خان کو کھل کر سپورٹ کر رھے ہیں . اور آج معید حرامزادہ بھی قادیانیوں کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گیا۔ قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینا ذوالفقار علی بھٹو کی غلطی تھی۔
معید حرامزادہ
پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنی ترجیحات بیان کر دیں۔۔۔!!!
1: ائیر ایمبولنس۔۔
2: پانچ آئی ٹی سٹی۔۔
3 : صحت و بنیادی حقوق پہ ہنگامی بنیادوں پہ کام۔۔
4 : 297 حلقوں کو برابر اور یکساں ترقی دینے کا وعدہ۔۔
یہ بھی پی ٹی آئی کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ بغیر کسی معاشی ترقی کے ، بغیر کسی پروجیکٹ کے ، ملک کو ڈیفالٹ دہانے پر پہنچانے کے باوجود وہ نوجوانوں کی اتنی بڑی تعداد کو محض پروپیگنڈہ کے زیراثر اپنے ساتھ ملائے کھڑی ہے ۔
A huge thank you to the people from all corners of Pakistan who joined the people of Lahore to give a phenomenal welcome to their Leader, their Quaid, The one and only.. Nawaz Sharif!
You created history !
Alhamdolillah!
مسلم لیگ ن کے جلسے میں عوام کی بہت بڑی تعداد میں شرکت۔ جلسہ گاہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگ موجود تھے۔ جلسہ گاہ کے باہر بھی 40 سے 50 ہزار لوگ موجود تھے۔ کُلی اعتبار سے یہ ن لیگ کا ایک انتہائی کامیاب جلسہ قرار دیا جا سکتا ہے جو خود ن لیگ کا پنجاب کی تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑا جلسہ ہے۔ نواز شریف کی واپسی نے ن لیگ میں ایک نئی روح تو پھونک ہی دی ہے، سیاست کا رُخ بھی تبدیل ہونے والا ہے۔ عمران خان کی مقبولیت کی myth کو ایک بڑا دھچکا تو لگا ہے؛ نواز واپسی نے عمران خان کا بڑا سیاسی توڑ بھی نکالا ہے۔