ہم پاکستان کی کاوشوں سےمنعقدہونےوالےOICممالک کےوزرائےخارجہ اجلاس میں اعلان کردہ مددکےبعداٹھائے جانیوالےUNکےاس قدم کاخیرمقدم کرتےہیں۔عالمی برادری سےمیری اپیل رہی ہےکہ افغانستان میں انسانی بحران کی راہ روکیں جہاں لوگ 40سالہ جنگ کی تباہ کاریوں کانشانہ بنے
https://t.co/NtBzwudLdP
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج ٹیلی فون پر بات چیت کی اور سینیٹ کے الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لئے مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا شاہد خاقان عباسی اور راجہ پرویز اشرف اس سلسلے میں مزید کردار ادا کرینگے
The ICRC Bharosa Karein Campaign is Live.
Join us on the Facebook Livestream event @BharosaKareinOfficial to show your support for this cause. #BharosaKarein
https://t.co/dkjClWLpUe
#ICRC#Healthcare#EDHI#RedCross