@jadddi_sardar@RanaSikandarH@MaryamNSharif سردار صدی احمد بھائی آپ خوب جانتے ہیں کہ میں نکئی برادران کے دور میں ان کے اچھے کاموں کو خوب کوریج دی✨، اسی طرح یقین مانیں کہ جو رانا سکندر حیات صاحب نے بہتری کے لیے اقدامات اٹھائے وہ اس سے قبل پنجاب کی تاریخ میں نہیں اٹھائے گئے، اس لیے انہیں اجاگر کرنا فرض سمجھتا ہوں💞
طلعت بھائی چینل بنانے کا پیسا کہاں سے آیا ؟ کبھی پارک ویو کے متاثرین پر پروگرام کیا ؟
بیشک آپ کی تنخواہ بڑھ گئی ہو گی اس پروگرام کے بعد مگر یاد رہے پڑھے لکھے لوگ سب جانتے ہیں- مشرف ، پرویز الٰہی ، عمران خان ، IPP, سب کو دھوکہ!
اور کونسی جماعت کا اپنا چینل ہے ؟ کہاتھا پیسوں کا نشہ اتار دوں گا! دیکھیں اتر رہا ہے 😂🙏
Over Two Dozen Applicants Of Park View Society Have Contacted Me to Raise Voice For Them.
They Have Cleared Their Payments Since Three Years & Can not Find Their Plots !
اس پر پروگرام کریں سماء ؟
ایک مخصوص ٹی وی چینل آج سے محکمہ تعلیم پنجاب کو ٹارگٹ کرے گا! چھوٹی سوچ پرافسوس رہے گا -
تعلیم کو سیاست سے پاک رہنے دیں -
ڈرنے والا بالکل نہیں ہوں-
ڈٹ کر سچ بولتا رہوں گا!