@SAMAATV جاہل وزیر تعیلم خود ہی اعتراف جرم کر رہا ہے کہ وہ سماء نیوز کے خلاف حقائق اور سچائی پر بات کرنے پر انکے خلاف اپنے حلقہ کی پیڈ عوام سے اجتجاح کروایا رہا ہے
اوہو! بھولے کا بھائی بھی امتحان میں چیٹینگ (cheating) کرتے ہوئے پکڑا گیا،
لگتا ہے ان کا تو شجرہ نسب ہی 'ہاتھ کی صفائی' پر کھڑا ہے۔ یہ وہ ٹبر ہے جس کے بچے رونا بعد میں سیکھتے ہیں اور دو نمبری کرنا پہلے۔ ماشاءاللہ سارا خاندان ہی چوری کی چلتی پھرتی فرنچائز بنا ہوا ہے !!!
@AyazNakai@RanaSikandarH
ایاز نکئی صاحب ان چوروں میں سچ بولنے اور سچ سننے کی ہمت اور حوصلہ نہیں ہے یہ تو برف بیچنے کے پٹے سے سیاست دان تک کی کہانی ہے اور 6 ایکڑز سے 600 ایکڑز تک کی کہانی بھی ہے ان فراڈیوں کی
My Hero... My Mentor ... My Jaan ... My NANA. There is not a day that passes where I don't miss you. Love you always. Until we meet again InshaAllah !!!
@AyazNakai اگر پنجاب میں گزشتہ تین سال سے سموگ کا نام و نشان نہیں پھر آج 8 نومبر 2026 کو لاہور کا AQI تقریباً 268–297 (انتہائی غیر صحت بخش) کس چیز کا ثبوت ہے؟ کیا دیومالائی واریئرسموگ ختم کی یا صرف سرکاری بیانات میں عوام کو دیومالائی داستانیں نہیں، صاف ہوا اور عملی کارکردگی
@alisalmanalvi
Just because you lie a lot . For your information today Lahore's current Air Quality Index (AQI) stands at 246 (Unhealthy) based on real-time data from the Punjab EPA Official Dashboard
اعتراض نمبر 2
کاغذات نامزدگی میں سابقہ 3 سال کے بیرون ممالک وزٹ کیے جانےریکارڈ دینا لازم ہے
رانا حیات پچھلے تین سالوں میں آسٹریلیا گیا وزٹ کی تصاویر ان کے تمام پیجز پہ لگی ہیں
کاغزات نامزدگی میں جو بیان حلفی دیا گیا اس میں اس دورہ آسٹریلیا کا کہیں ذکر نہیں کیا گیا
@RanaSikandarH
اعتراض نمبر 1
رانا حیات کا ایک بیٹا رانا دانش حیات یے جس کی 1995 کی پیدائش ہے
تب سے لے کر آج تک اس بیٹے کا کہیں ذکر نا کیا گیا ہے
بیٹے کو خفیہ رکھنا اور اس کا ڈاکومنٹس میں ذکر نا کرنا خلاف قانوں ہے
رانا دانش حیات کو آپ سوشل میڈیا پہ بھی دیکھ سکتے ہیں👇
https://t.co/U4Jlt4CbIY

تحریک انصاف کے سپورٹرز نے عام انتخابات کے دن کو یعنی 8 فروری کو "یوم الحساب" کا نام دے دیا،
ہاں جی کون کون تیار ہے یوم الحساب کے دن اپنے اوپر ہوئے ظلم کا حساب لینے کے لیے؟
@PTIofficial@p4pakipower1@fozisidd @PtiPromo
#فروری8_یوم_الحساب_کا_دن