6 ستمبریومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
آج کا دن ان عظیم شہداء اور غازیوں کے نام، جنہوں نے 1965 کی جنگ میں اپنے لہو سے ارضِ پاک کی سرحدوں کا ناقابلِ تسخیر دفاع کیا۔ پاک فوج کی شجاعت اور پوری قوم کا بے مثال اتحاد ہماری تاریخ کا وہ روشن باب ہے جو ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔
@AyazNakai
انقلاب کی دستک سنائی دے رہی ہے!
شعور بیدار ہے، قوم تیار ہے۔
سرنڈر کا سوال ہی نہیں
نہ خوف، نہ پسپائی!
الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے
فیصلہ اب عوام کریں گے!
#آزادی_یا_شہادت
﷽
وَّمَا مِنْ اِلٰـهٍ اِلَّا اللّـٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ٭
اور اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کے سوا ہرگز ہرگز کوئی اور معبود نہیں ہے ، اللّٰہ رَبُّ العِزَّت تو بس ایک ہی ہے ہمیشہ سے بڑا غالب ٭
ص : 65
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے۔ پاکستان، ترکیہ ، سعودی دفاعی معاہدہ بہت ہی خوش آئند ہے۔ اس معاہدے میں ایران کو بھی شامل ہونا چاہیے۔ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کا دفاع مسلمانوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ امریکہ یا کسی غیر مسلم طاقت کا اس میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہئے
چلو چلو ڈیرہ واں آدھن چلو
ان شاءاللہ یکم مارچ 2026 سالانہ برسی شام 3بجے سے مغرب رمضان المبارک کی مناسبت سے افطاری کا اہتمام
سابقہ وزیر اعلی پنحاب سردار محمد عارف نکئی صاحب
اللہ کریم قبر پر کڑروں رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین
اللہ نے ہم سب کو صلاحیت دی ہے۔ ہم اللہ کی عظیم مخلوق ہیں۔ ہمارے اندر یہ صلاحیت ہے کہ ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ ہم اپنے سامنے بڑا خواب رکھیں اور اس خواب کے پیچھے یہ سوچ کر جائیں کہ ہم نے ہار نہیں ماننی۔ کسی صورت معاشرے میں ناانصافی کو قبول نہ کریں ۔۔!!